12/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میرے پیارے ماموں جان اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
تمام دوستوں اور عزیز و اقارب سے خصوصی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔