Heart Life

Heart Life Love burns in my heart with intense heat, revealing the mysteries along my path

https://youtu.be/g37lviHTlU4
07/01/2022

https://youtu.be/g37lviHTlU4

Get Knowledge on Heart LinkedIn channelNations are born in the hearts of poets, they prosper and die in the hands of politicians. ― Allama Muhammad Iqbal“The...

https://youtu.be/C_yNbQ7axys
03/01/2022

https://youtu.be/C_yNbQ7axys

Get Knowledge on Heart LinkedIn channelDubai is known for luxury shopping, modern architecture, and a lively nightlife scene. Burj Khalifa, the tallest build...

7 - ارشاداتِ حضرت سلطان باھو ر. ح.
12/10/2021

7 - ارشاداتِ حضرت سلطان باھو ر. ح.

Get Knowledge on Heart LinkedIn channel

01/10/2021

ارشاداتِ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی (رحمة اللّٰه عليه)
سرالاسرار

17/06/2021

Handicraft Set
For Price and details send message in inbox or whatsapp on 03164543879

11/07/2020

Qaseeda By: Qaseeda By: Sultan AbdulHamid (26th Ottoman Caliph)(26th Ottoman Caliph)

ترکی کے مشہور عثمانی خلیفہ سلطان عبد الحمید کا لکھا ہوا یہ قصیدہ آج بھی روضہ رسول(ﷺ) کی سبز جالیوں پر پڑھا جا سکتا ہے۔ جس میں عشق، محبت اور عقیدے کی جھلک واضح دکھائی دے رہی ہے۔
موجودہ سعودی حکومت نے ان میں سے کچھ اشعار مٹا دئے ہیں۔ آپ بھی ایک مرتبہ اسے پڑھئے اور دیکھئے کہ ہمارے اسلاف کے عقائد کیسے تھے اور جب وہ حضور کا ذکر کرتے تھے تو کس انداز سے کرتے تھے۔
اللہ تعالی ہمیں بھی اپنے محبوب کی محبت نصیب فرمائے اور ہمیں اس محبت کا حق ادا کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
ترجمہ اشعار

یا سیدی یا رسول اللہ خذ بیدی
مالی سواک ولا الوی علی احد

’’میرے آقا،یا رسول اللہ (ﷺ) میری دستگیری فرمائیے- آپ (ﷺ) کے سوا میرا کوئی نہیں اور میں کسی کی طرف پلٹ کر دیکھتا بھی نہیں‘‘-

فانت نور الہدی فی کل کائنۃ
و انت سر الندی یا خیر معتمد

’’کہ آپ (ﷺ) ہی ہر موجود میں نورِہدایت ہیں اور اے بہترین تکیہ گاہ آپ (ﷺ) ہی رازِ سخاوت ہیں‘‘-

و انت حقا غیاث الخلق اجمعھم
و انت ھادی الوری للہ دی المدد

’’اور آپ (ﷺ) تمام کی تمام مخلوق کے لئے سراپا امداد ہیں اور آپ (ﷺ) ہی خدائے مددگار کی طرف رہنمائے خلق ہیں‘‘-

یا من یقوم مقام الحمد منفردا
للواحد الفرد لم یولد و لم یلد

’’ آپ (ﷺ) جو مقامِ حمد پر شانِ انفرادیت کے ساتھ استادہ ہوگا اس ذات واحد و یکتا کے سامنے جو لم یلد ولم یولد ہے‘‘-

یا من تفجرت الانھار نابعۃ
من اصبعیہ فروی الجیش ذا العدد

’’اے وہ (ﷺ) جس کی دو انگلیوں سے دریا پھوٹ بہے سو اس نے کثیر التعداد لشکر کو سیراب کردیا‘‘-

انی اذا سامنی ضیم یروعنی
اقول یا سید السادات یا سندی

’’میری کیفیت یہ ہے کہ جب کبھی کوئی ہولناک ظلم میرے درپے ہوتا ہے تو میں کہتا ہوں ’’اے سید سادات! اے میرے سہارے‘‘-

کن لی شفیعا الی الرحمٰن من زللی
و امنن علی بما لا کان فی خلدی

’’میری لغزش پر خدائے رحمان کے ہاں میری سفارش فرمائیے اور مجھے ایسی نعمتوں سے ممنون کیجئے جو میرے خیال و گمان میں بھی نہ ہوں‘‘-

و انظر بعین الرضا لی دائما ابدا
و استر بفضلک تقصیری مدی الامد

’’اور مجھ پر ہمیشہ خوشنودی کی نگاہ رکھئے اور از راہ کرم ابدتک میری کوتاہیوں کی پردہ پوشی فرمائیے‘‘-

و اعطف علی بعفو منک یشملنی
فاننی عنک یا مولای لم احد

’’اور مجھ پرایسے عفو سے شفقت فرمائیے جو مجھے ڈھانپ لے کہ اے میرے آقا (ﷺ) میں آپ (ﷺ) سے سرتابی کا مرتکب نہیں ہوا‘‘-

انی توسلت بالمختار اشرف من
رقی السموات سر الواحد الاحد

’’میں نے رسولِ مختار (ﷺ) کو وسیلہ بنایا ہے جو آسمانوں پر جانے والوں میں اشرف ترین ہستی ہیں اور خدائے واحد و یکتا کا راز ہیں‘‘-

رب الجمال تعالیٰ اللہ خالقہ
فمثلہ فی جمیع الخلق لم اجد

’’صاحب جمال (ﷺ) ہیں کہ جن کا پیدا فرمانے ولا اللہ، بزرگ و برتر ہے سو ان کی مثال ہی میں نے کل مخلوق میں نہیں پائی‘‘-

خیر الخلائق اعلی المرسلین ذری
ذخر الانام و ھادیھم الی الرشد

’’تمام مخلوقات میں بہترین تمام رسولوں میں چوٹی کے، بلند ترین، سرمایۂ خلق اور راہِ ہدایت کی طرف ان کے ہادی (ﷺ) ‘‘-

بہ التجات لعل اللہ یغفرلی
ھذا الذی ھو فی ظنی و معتقدی

’’میں نے انہیں کی پناہ لی ہے-شاید کہ اللہ مجھے معاف فرمائے-یہی میرا (حسن) ظن اور میرا عقیدہ ہے‘‘-

فمحدحہ لم یزل دابی مدی عمری
و حبہ عند رب العرش مستندی

’’سو انہی کی مدح زندگی بھرمیرا طریق رہی ہے اور انہی کی محبت پرودگارِ عرش کے ہاں میرا سہارا ہے‘‘-

علیہ ازکی صلاۃ لم تزل ابدا
مع السلام بلا حصر و لا عدد

’’آپ (ﷺ) پر پاکیزہ ترین درود ہو، جو تا ابد جاری رہے مع سلام کے، بے شمار و لاتعداد‘‘-

و الال و الصحب اھل المجد قاطبۃ
بحر السماح و اھل الجود و المدد

’’اور آل و اصحاب (رضی اللہ عنہم) پربھی جو سب کے سب صاحبانِ مجد ہیں، دریا دلی کا سمندر ہیں اہلِ سخاوت و امداد ہیں

14/06/2020

Ibn e Arabi ra Aur Allama Iqbal ra - علامہ محمد اقبال - شیخ الا کبر ابن عربی

08/06/2020

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا
الرفیق ثم الطریق۔
پہلے رہبر تلاش کرو (جب مل جائے) پھر اُس راستے پر چلو۔
(الحدیث)مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل
جلد8صفحہ نمبر209

https://youtu.be/Vg9GC1a5CC4
02/06/2020

https://youtu.be/Vg9GC1a5CC4

عقل و دل - علامہ محمد اقبال رح - بانگِ درا غزلیات (Allama Muhammad Iqbal Poetry) عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا بھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں ہوں زمیں پر، گزر فلک...

25/04/2020

High-frequency Active Auroral Research Program (HAARP) - By: Dr Shahid Masood

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Heart Life:

Share