Spicy Sugar

Spicy Sugar comedy

08/05/2024

ہم 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں

*یہ راجہ داہر کی تصویر ہے۔*جس نے اولادِ علیؑ و نسلِ سادات کو پناہ دی اور خاندانِ رسالتؐ کی بیٹیوںؑ پہ اپنی بیٹیوں کو اپن...
14/03/2024

*یہ راجہ داہر کی تصویر ہے۔*

جس نے اولادِ علیؑ و نسلِ سادات کو پناہ دی اور خاندانِ رسالتؐ کی بیٹیوںؑ پہ اپنی بیٹیوں کو اپنے تخت و تاج کو قربان کردیا۔

اسی ماہ رمضان میں راجہ داھر کی حکومت پہ محمد بن قاسم نے تسلط قائم کیا اور راجہ داھر کو قتل کردیا۔ جو کہ عرب سے حجاج بن یوسف کے حکم پر سادات کو قتل۔کرنے آیا تھا۔
اور راجہ داہر کو قتل کرنے کی وجہ صرف یہ تھی کہ راجہ داھر نے اولادِ علیؑ کو اپنے قلعے میں جگہ دی عزت دی
آج جو سندھ دھرتی پہ سادات کی عزت ہے وہ راجہ داھر کی مرہونِ منت ہے۔

تاریخ کی ستم ظریفی کہ راجہ داہر جس نے سادات کو پناہ دی اس کو تاریخ نے ولن اور محمد بن قاسم جیسے ظالم و قاتل کو ہیرو بنا کر پیش کیا

09/03/2024
اگر کوریوگرافر ایکسپرٹ ہو تو اس کے اشاروں پر ناچنے والے ڈانسروں کی پرفارمینس میں سٹیپس اور ردھم کا تال میل بالکل ایک جیس...
23/10/2023

اگر کوریوگرافر ایکسپرٹ ہو تو اس کے اشاروں پر ناچنے والے ڈانسروں کی پرفارمینس میں سٹیپس اور ردھم کا تال میل بالکل ایک جیسا نظر آتا ہے۔۔😉😜

(ل ع ن ت ف و ج )

‏سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل،قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپ کے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلیز ہو رہ...
07/07/2023

‏سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل،قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپ کے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلیز ہو رہا ہے، انتظار کرو.

Address

Amir Bin Abi Umiya , Alrabwah, Jeddah
Jeddah
22233

Telephone

+966595364064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spicy Sugar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Spicy Sugar:

Share

Category