Talha Vlogs 1

Talha Vlogs 1 subscribe My YouTube channel 👇👇
https://youtube.com/?si=PpY2atzp9_FzN6Sl

20/06/2026

Akhir mery sath he kyu hota hai aisa😭

19/06/2026

Swimming pool py kee party🎉 😍

18/06/2026

Sad 😔

لوگوں کا حسد جیت گیا اور میری محنت ہار گئی 😭 دوستو میں پچھلے ۲ سال سے کوشش اور محنت کر رہا ہوں فیسبک پر اس دوران میں نے ...
18/06/2026

لوگوں کا حسد جیت گیا اور میری محنت ہار گئی 😭 دوستو میں پچھلے ۲ سال سے کوشش اور محنت کر رہا ہوں فیسبک پر اس دوران میں نے اپنی زندگی اور اپنے مستقبل کو بہت ساری مشکلات سے گزارا اور آپکو بتاتا چلو آج کے میرا سعودی عرب سے خروج بھی میرے ایسی سوشیل میڈیا کی وجہ سے لگا تھا لیکن میں ہمت نھی ہارا تھا اور سب کچھ برداشت کر کے دن رات محنت کرتا رہا اور اب میری پرواز کا وقت تھا جب سوشل مڈیا پر مجھے millions کے اندر ویوز ملنے لگے تو کچھ حاسد لوگ مجھ سے جلنے لگے اور میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے لگ گئے جس وجہ سے اج میں ہار گیا ہوں میری محنت ہار گئی ہے اور میں سمجھ گیا ہوں کے میں اک ایسے معاشرے میں رہ رہا ہوں جہاں حاسد لوگ کبھی ختم نھی ہو سکتے 😭💔

17/06/2026

Facebook ka masla ban gya😭😭

میرے فیس بک پیج پر یہ مسئلہ ایا ہے کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کیوں ایا ہے اور اس کا کیا حل ہے؟
17/06/2026

میرے فیس بک پیج پر یہ مسئلہ ایا ہے کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کیوں ایا ہے اور اس کا کیا حل ہے؟

وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے اس کا احساس تب ہوتا ہے جب پرانی تصویروں پر نظر پڑتی ہے۔ 2015 میں میرا چھوٹا بھائی ایک معصوم...
17/06/2026

وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے اس کا احساس تب ہوتا ہے جب پرانی تصویروں پر نظر پڑتی ہے۔ 2015 میں میرا چھوٹا بھائی ایک معصوم اور شرارتی بچے کی طرح میرے ساتھ کھڑا ہے اس کے بعد یہ مدرِسہ میں قرآن حفظ کرنے چلا گیا اور میں پردیس کاٹنے لیکن اب 2025 میں وہ ایک سمجھدار باوقار اور خوبصورت نوجوان بن کر میری شادی پے میرے ساتھ کھرا ہے ۔ زندگی نے بہت کچھ بدلا لیکن بھائیوں کے درمیان محبت آج بھی ویسی ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کامیابیاں عطا کرے اور ہر برائی سے محفوظ رکھے۔❤️

14/06/2026

سوئمنگ پول پر نہانے گئے تو کیا ہو گیا ہمارے ساتھ😱😭😭

14/06/2026

Dewaoo buss py safar ka maza he alag hai lakin ak choti c galti ye log kr daity hein 🙄🙄

13/06/2026

نیو خان والی اور دوسری لوکل بس والو کا مسافروں کے ساتھ ظلم دن ب دن بڑھتا جا رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا ہی نھی سرگودھا سے لاہور جاتے ہوئی اس اک بس کے اندر انہوں نے 70 سے 80 مسافروں کو چڑھایا حتیٰ کے حالات ایسے ہو گئے تھے کے سانس لینا مشکل ہو گیا تھا لیکن مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کے سرگودھا سے لاہور تک ان کو کوئی پوچھنے والا کیوں نھی تھا؟

Address

Saudi Arabia
Sargodha
23623

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Vlogs 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share