01/03/2026
بریکنگ ⚡
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جہاد کا حکم، آیت اللہ مکارم شیرازی کی جانب سے
🔹 آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی: ایران اور عالمِ اسلام کی ملت، شہیدِ انقلاب رہبر کے خون کا انتقام لینے والی ہے۔ اس جرم کے اصل ذمہ دار متکبر حکومت امریکہ اور منحوس صہیونیستی رژیم ہیں، اور اس انتقام کو لینا دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے تاکہ ان مجرموں کے شر کو دنیا سے ختم کیا جا سکے۔