CRICKET DREAM

Directions Contact the establishment

CRICKET DREAM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CRICKET DREAM, Gaming Video Creator, al manfaloti Street, mishrifah district, Jeddah.

I Am Hafiz Usman Sher Work On Tape Ball Cricket Events & Higlights Broadcaster
03069804090
Subsriber
https://youtube.com/?si=rPvg1QPdDSGJpTgn

In Sha ALLAH Pray For My Team 🏏
06/10/2026

In Sha ALLAH Pray For My Team 🏏

💞بڑھتی نہیں عزت____ خود بڑھانے سے.🌹❤️ یہ عطا ہےخدا کی جسے چاہے نواز دے...🌹✨💦💦 Alhamdhuliha Arzlan Cricket Club 52 5L Cha...
05/10/2026

💞بڑھتی نہیں عزت____ خود بڑھانے سے.🌹
❤️ یہ عطا ہےخدا کی جسے چاہے نواز دے...🌹
✨💦💦 Alhamdhuliha Arzlan Cricket Club 52 5L Champion 🏆 💪 49/5L One Day Two FINAL 10Th Victory Of The Season 6th Time Champion 🏆 Heros Of The Tournament Rashid Riaz Champion 🏆 Bilal Lefty Champion 🏆 Qasim Lefty Champion 💦💦✨
❤️
وہ آیا وہ کھیلا اور وہ کھیلتا گیا زمانہ دیکھتا گیا راشد ریاض نے ٹورنامنٹ میں 36 چھکے لگا کر ارزلان کرکٹ کلب 52/5L کو چیمپن بنا دیا اور پورے علاقے کے دل جیت لیے جیت کر جیو شہزادے اللہ پاک آپ کو اور زیادہ عزتوں سے نوازے اور اپنا اور اپنے والدین کا نام پورے پاکستان میں روشن کرو ان کا ساتھ دیا بلال لیفٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بالنگ سے بہترین بالر اف دی ٹورنامنٹ کا نام اپنے نام کیا ان کا ساتھ دیا قاسم لیفٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار باولنگ کی اور پوری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو چمپن بنوایا بے شک کوشش انسان کے ہاتھ میں ہے عزت ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ہم جتنا بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کم ہے جن دوستوں نے ہمیں سپورٹ کیا جن دوستوں نے ہمارا ساتھ دیا ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ایک کامیاب اور تاریخی ٹورنامنٹ کروانے پہ انتظامیہ کو پوری انتظامیہ کمیٹی کو پوری انتظامیہ منیجمنٹ کو ہماری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد انشاءاللہ زندگی رہی تو اس ایونٹ میں ہر سال اچھے طریقے سے شامل ہوں گے
Historical Day Of My Life One Day Two FINAL Shukar Alhamdhuliha Bundle Of Thanks All Sporter Lovers And Congratulations All Jigrs Arzlan Cricket Club 52 5L Family 🤲🏻🤍🩷🏏

4 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد انعامات 🔥💯🔥ہر اک جا قدم کے نشاں چھوڑ آئے -----جہاں بھی گئے نئی داستاں چھوڑ آئے ----لیڈر آف ٹیپ ...
05/10/2026

4 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد انعامات 🔥💯🔥

ہر اک جا قدم کے نشاں چھوڑ آئے -----
جہاں بھی گئے نئی داستاں چھوڑ آئے ----

لیڈر آف ٹیپ بال براڈکاسٹرز کی آواز میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے پچھلے صرف 4 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد انعامات میڈیا _ امپائرز اور کمنٹیٹرز کو دیے گئے باقی پلئیرز اور مینجمنٹ الگ ہیں 💯🔥💯

1_ _ منی پی ایس ایل میں 70 لاکھ سے زائد آفیشلز کو کیش کی صورت میں انعام دیا گیا 🔥

2__ اسکے بعد گجرانوالہ میں جیز ٹیپ بال کلیش میں آفیشلز کے لئے 40 لاکھ سے زائد کیش انعامات سے نوازا 🔥
3__ اسکے بعد چکوال سپر لیگ میں 35 لاکھ سے زائد کیش انعامات آفیشلز کو دیے گئے 🔥
4__ اسکے بعد میاں چنوں 132/161 میں 12 لاکھ سے زائد کیش انعامات آفیشلز کو دیے گئے 🔥
اسکے بعد 5 لاکھ سے زائد فیصل آباد ایونٹ میں جبکہ کے پی کے میں بھی 5 لاکھ اور بھی مختلف مقامات پر لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب نے لاکھوں کے انعامات آفیشلز کو دیے 💯🔥💯

اور آج چیچہ وطنی کی سرزمین پر ایک بار پھر میڈیا _کمنٹیٹرز _ امپائرز _ کے اعزاز میں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے الفردوس آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں 1 ملین سے زائد نقد انعامات سے نوازا گیا انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے 💓🔥💓

ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لیے 2 لاکھ
1ــ ایونٹ مینجر وقار شاہ کے لئے 70 ہزار

2 ــ قاری ایوب براڈ کاسٹر کے لیے 50 ہزار

3ــ آر جے آغا براڈ کاسٹر کے لیے 50 ہزار

4ــ علی اصغر براڈ کاسٹر کے لیے 50 ہزار

5 ــ نجف سیال براڈ کاسٹر کے لیے 50 ہزار

6ــ نوید احمد براڈ کاسٹر کے لیے 50 ہزار

7ــ راؤ عمران امپائر کے لیے 50 ہزار

8 ــ اعجاز ججا امپائر کے لیے 50 ہزار

9 ــ شہباز کالیا امپائر کے لیے 50 ہزار

10 ــ وسیم شہزاد کمنٹیٹر کے لیے 30 ہزار

11ــ عبدالرحمن براڈ کاسٹر کے لیے 30 ہزار

12 ــ قمر احمد براڈ کاسٹر کے لیے 20 ہزار

13 ــ زاہد میاں چنوں براڈ کاسٹر کے لیے 20 ہزار

14 ــ عمر براڈ کاسٹر کے لیے 20 ہزار

15 ــ صدی احمد کمنٹیٹر کے لیے 20 ہزار

16 ــ بلال احمد براڈ کاسٹر کے لیے 20 ہزار

17 ــ علی جیلانی براڈ کاسٹر کے لیے 20 ہزار

18 ــ بابا قاسم امپائر کے لیے 20 ہزار

ٹیپ بال میں نہ کوئی آپ جیسا آیا ہے نہ کوئی آئے گا دعا ہے اللہ پاک لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین 💓💓💓

26/09/2026

Thanks Bashrat Mohal Bhai Rai Nazir Qasim Lefty & Mani
Arzlan Cricket Club 52 5L
Family Celebration 🎉🥳
My Birthday Shukar Alhamdhuliha

26/09/2026

ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے

24/09/2026

FINAL 2026 40/3R
Fateh Por vs 2/4L
🏏 پہلا بھٹی برادرز پیور ولیج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک شاندار اور سنسنی خیز فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں پاکستان کے باصلاحیت گاؤں کے کھلاڑی ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 19، 20، 21، 22 اور 23 ستمبر 2026 کو 40/3R اوکاڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں کل 32 ٹیمیں حصہ لیں گی اور انٹری فیس 4,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
🏆 پہلا انعام: 60,000 روپے
🏆 دوسرا انعام: 30,000 روپے
ٹورنامنٹ کے چیف آف آرگنائزر: لال خان بھٹی، بلال بھٹی، حمزہ بھٹی، ناصر بھٹی، راجہ مرزا اور حیات بھٹی ہیں۔ ٹیم انٹر کروانے کے لیے حافظ عثمان سے 03069804090 پر رابطہ کریں، جبکہ تمام میچز کی براہِ راست کوریج حافظ اسپورٹس پر ہوگی اور براڈکاسٹرز حافظ عثمان شیر اور ملک حسن ہوں گے۔
🔥 بہترین کھلاڑی، بہترین مقابلے، شاندار ماحول اور فلڈ لائٹ کرکٹ کا بھرپور جوش — 40/3R اوکاڑہ میں کرکٹ کا ایک یادگار میلہ سجنے جا رہا ہے! 🏏🏆
Sponserd By : Malik Asadullah Bhatti
Broadcaster : Hafiz Usman

24/09/2026

FINAL 2026 40/3R Toss

Sirf 24 Teams Single Wicket Tournament Team Inter Krwana Ka Liya Rabta Kren Thanks 03069804090
24/09/2026

Sirf 24 Teams Single Wicket Tournament Team Inter Krwana Ka Liya Rabta Kren Thanks
03069804090

23/09/2026
23/09/2026

Sami FINAL
Fateh Por vs 74/5L
🏏 پہلا بھٹی برادرز پیور ولیج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک شاندار اور سنسنی خیز فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں پاکستان کے باصلاحیت گاؤں کے کھلاڑی ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 19، 20، 21، 22 اور 23 ستمبر 2026 کو 40/3R اوکاڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں کل 32 ٹیمیں حصہ لیں گی اور انٹری فیس 4,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
🏆 پہلا انعام: 60,000 روپے
🏆 دوسرا انعام: 30,000 روپے
ٹورنامنٹ کے چیف آف آرگنائزر: لال خان بھٹی، بلال بھٹی، حمزہ بھٹی، ناصر بھٹی، راجہ مرزا اور حیات بھٹی ہیں۔ ٹیم انٹر کروانے کے لیے حافظ عثمان سے 03069804090 پر رابطہ کریں، جبکہ تمام میچز کی براہِ راست کوریج حافظ اسپورٹس پر ہوگی اور براڈکاسٹرز حافظ عثمان شیر اور ملک حسن ہوں گے۔
🔥 بہترین کھلاڑی، بہترین مقابلے، شاندار ماحول اور فلڈ لائٹ کرکٹ کا بھرپور جوش — 40/3R اوکاڑہ میں کرکٹ کا ایک یادگار میلہ سجنے جا رہا ہے! 🏏🏆
Sponserd By : Malik Asadullah Bhatti
Broadcaster : Hafiz Usman

Address

Al Manfaloti Street, Mishrifah District
Jeddah
24511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CRICKET DREAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to CRICKET DREAM:

Shortcuts

Share