Ajnabi

Ajnabi Music and Poetry

25/05/2024

جون ایلیا 💕

14/08/2022

Pakistan has been a country who fought for its freedom with high spirits and great sacrifices.
May all of us understand those sacrifices and true meaning of peace and Freedom.
Happy 75th Independence Day to all of you. 🇵🇰🇵🇰 ❤️🇵🇰🇵🇰

ساغر صدیقی💕 کی غزل پڑھ کر سعئ قلیل۔۔!!پلیز، رائے ضرور دیجئے گا۔ شکریہ😊
05/08/2022

ساغر صدیقی💕 کی غزل پڑھ کر سعئ قلیل۔۔!!
پلیز، رائے ضرور دیجئے گا۔ شکریہ😊

کوشش جاری رکھی جائے۔۔۔۔؟؟رائے ضرور دیجئے گا۔۔شکریہ😊
05/08/2022

کوشش جاری رکھی جائے۔۔۔۔؟؟
رائے ضرور دیجئے گا۔۔شکریہ😊

01/07/2022
04/06/2022

آج ساقی شراب رہنے دو
تشنگی کے عذاب رہنے دو

پونچھ ڈالو نہ آنکھ سے کاجل
کچھ تو خنجر پہ آب رہنے دو

تم سنوارو نہ اپنی زلفوں کو
میری حالت خراب رہنے دو

چاند بادل میں اچھا لگتا ہے
آدھے رخ پر نقاب رہنے دو

ان کے چہرے کی بات ہو جائے
آج ذکرِ گلاب ___ رہنے دو

انکی چوکھٹ کو چوم لو محسن
باقی سارے ثواب رہنے دو

محسن نقوی۔۔💕
07/04/2022

محسن نقوی۔۔💕

07/04/2022

ادا میں حُسن ملا کر حیا سے بنتا ہے
تمہارے جیسا بنے تو خدا سے بنتا ہے

نتیجہ جان کے تجھ سے گلہ نہیں کرتا
بھلا چراغ کا جھگڑا ہوا سے بنتا ہے ؟

مریض کھائے تو فورا" ہی ٹھیک ہو جائے
کسی کے ہاتھ کا دلیہ دوا سے بنتا ہے💕

حواسِ خمسہ کی ترتیب ہی الٹ گئی ہے
زباں کا ذائقہ تیری صدا سے بنتا ہے

پرانے عشق کا ملبہ اسی لیے پھینکا
نیا مکان تو پھر ابتدا سے بنتا ہے

مِرے وجود کے اندر یہ حبس کا موسم
تِرے بندھے ہوئے بندِ قبا سے بنتا ہے

سنو یہ اس کی گلی ہے پرے کرو دولت
یہاں پہ کام بنے تو دعا سے بنتا ہے

07/04/2022

دل بضد ہے کہ اسے چھو کے سراہا جاۓ
آنکھ کہتی ہے اسے دور سے چاہا جائے
تو یہاں بیٹھ مرے جسم,اسے مل آؤں
یہ نہ ہو تو بھی مرے ساتھ گناہا جائے
کیا بعید ایسی کوئی شام زمیں پر اترے
جب دیا ٹوٹی ہوئی شب سے بیاہا جائے
جس طرح بھی ہومرے دل سے نکالو اسکو
یہ نہ ہو عشق میرے ساتھ نکاحا جائے
میں محبت کے خرابے سے نکل آیا ہوں
اب کسی موڑ پہ بھی مجھ کو نہ چاہا جائے

آمين يارب العالمين
06/04/2022

آمين يارب العالمين

Address

Jeddah

Telephone

966546605447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajnabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ajnabi:

Share