Yaar Di kamli

Yaar Di kamli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaar Di kamli, Arts and entertainment, جدة, السعودية, Jeddah.

04/12/2022
10/07/2020

خواجہ آصف نے بکواس کی ہے کہ کسی مذہب کو کسی اور مذہب پر کوئی فوقیت نہیں ہے
یہ جاہل صرف ن لیگ میں ہی کیوں پاۓ جاتے ہیں

Saudia Arabia today new Corona cases and recovery
26/05/2020

Saudia Arabia today new Corona cases and recovery

26/04/2020

میرا کوئی آرگومنٹ نہیں.
میری کوئی دلیل نہیں.
مجھے سے غلطی ہوئی.
میں معافی چاہتا ہوں.

کیا اعلی ظرف رویے کا مظاہرہ کیا ہے مولانا طارق جمیل صاحب نے. یہ ایک بڑے آدمی کی نشانی ہے. اور بڑا آدمی جب معذرت کرتا ہے تو اس کا یہ ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اس سے واقعی غلطی ہوئی ہے، اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ الجھاؤ نہیں چاہتا، وہ دل آزاری نہیں چاہتا، وہ انا کا قیدی نہیں اور اس کا ظرف بڑا ہے.

افطاری کے دستر خوان کی تصویریں بنا کر Upload نہ کریں کچھ لوگ ان آسائشوں کے نہ ہونے کے سبب اپنے بچوں سے بھی نظریں نہیں مل...
25/04/2020

افطاری کے دستر خوان کی تصویریں بنا کر Upload نہ کریں کچھ لوگ ان آسائشوں کے نہ ہونے کے سبب اپنے بچوں سے بھی نظریں نہیں ملا پاتے

Address

جدة, السعودية
Jeddah
22233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaar Di kamli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share