Mr Umer World

Mr Umer World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Umer World, Cinema, Dammam.

🎥 Funny Videos Creator
😂 Entertainment | Comedy | Movies 🍿| News 🗞️
Stay happy – Stay funny 😄
_Ap Ka Apna page _
Mr Umer World

_______YouTube Channel ______

"_"_"_" Mr Umer Odyssey "_"_"_"

10/08/2026

Well come to Saudi Arabia 😂🤣🤣😮😮😔🫣

09/08/2026
09/08/2026

گجرات علی بٹ سے ہاجرہ نامی خاتون ھے 30/32 سال کی عمر ھے پہلے تین بیٹے ہیں ،شیخ پور شادی ہوئی تھی خاوند کی دو شادیاں تھیں یہ پانچ چھ سال سے میکے میں رہہ رہی تھی بٹ فیملی سے تعلق ھے آج صبح 7 بجے جڑواں بچوں کو جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہو گئی تھی ایک بیٹا ایک بیٹی بچوں کے رونے کی آواز ایک کچرا چننے والے نے سنی اور ایک قریبی شخص کو بتایا بعد میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پتا چلا کہ فلاں خاتون ھے ریسکیو اور پولیس نے کارروائی مکمل کی خاتون زیر علاج ھے اور پولیس کی حراست میں ہے

مکہ مکرمہ میں 7 اگست 2026 کو سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے پر سعودی ...
08/08/2026

مکہ مکرمہ میں 7 اگست 2026 کو سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم شہباز شریف نے دستخط کیے۔

اہم نکتہ: معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا۔

یہ معاہدہ ایران جنگ اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں ہوا ہے۔ اس کا مقصد مشترکہ سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا ہے

08/08/2026

السلام علیکم
*ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں*
🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

08/08/2026

Makkah Defence Agreement 🤝 Pakistan, Turkey,KSA

08/08/2026

Please Hansna Nahi Hai Challenge 😂 | Pakistani Funny Clips desifunny lol memes funnyvideo viralvideo atozrells110

08/08/2026

*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*


*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁*

*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

07/08/2026

14 august 1947

05/08/2026

انڈونیشیا جو دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے، وہاں حفظِ قرآن کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں وہاں کئی عظیم الشان تقریبات منعقد ہوئیں جن میں حفاظِ کرام کی دستار بندی اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

Address

Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Umer World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mr Umer World:

Shortcuts

Share

Category