Islamic bayans only

Islamic bayans only I want to spread good thoughts about Islam and people gets benefit from my page.

07/10/2025

يو باچا دَ خپے قصه
Molana Bijligar

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad AhmadDrop a comment to welcome them to our community,
01/10/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Ahmad

Drop a comment to welcome them to our community,

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ"پس تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا،اور میرا شکر کر...
28/09/2025

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
"پس تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا،
اور میرا شکر کرو، میری ناشکری مت کرنا۔"


یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق قائم کرنا،
یادِ الٰہی میں مستغرق رہنا، اور شکرگزاری کی زندگی گزارنا
کسی بھی بندے کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

🤲
یا اللہ! ہمیں تیری یاد میں لگا رہنے اور شکر ادا کرنے والا بنا،
اور ہمیں ناشکری سے بچا — آمین!

Quran, istighfar, and salawat are three keys to a heart at peace.
28/09/2025

Quran, istighfar, and salawat are three keys to a heart at peace.

Read and share
28/09/2025

Read and share

_• کبھی کمزوری تو کبھی طاقتـــــــ...!!__• کبھی مالداری تو کبھی غربتـــــــ...!!__• کبھی بیماری تو کبھی صحتـــــــ...!!_...
28/09/2025

_• کبھی کمزوری تو کبھی طاقتـــــــ...!!_
_• کبھی مالداری تو کبھی غربتـــــــ...!!_
_• کبھی بیماری تو کبھی صحتـــــــ...!!_
_• کبھی فتح تو کبھی شکستـــــــ...!!_

_فرمـــــان الٰہــــی ہـــےـــــــــــ_

_*[ وَ تِلْكَ الْاَيَّــامُ نُداوِلُهَـــا بَيْـــنَ الْنَّـــاسِ٠٠٠]*_

_*`(سورة ال عمران : ١٤٠)`*_

*_" اور ان دنوں کو ہم لوگوں کے درمیان ادلتے بدلتے رہتے ہیں۔"_*

اللہ جی! ہم پر اپنی مہربانیاں فرما دیں. آمین 😭🤲🏼
28/09/2025

اللہ جی! ہم پر اپنی مہربانیاں فرما دیں. آمین 😭🤲🏼

[Quran 14:7]✨
28/09/2025

[Quran 14:7]✨

جانتے ہو اللّٰہ پر توکل کے بعد ہونے والے معجزے حقیقتاً ہوتے ہیں، ✨ جب تم مسلسل آسانی کی دعا مانگتے ہو تمھیں کیا لگتا ہے ...
28/09/2025

جانتے ہو اللّٰہ پر توکل کے بعد ہونے والے معجزے حقیقتاً ہوتے ہیں،

✨ جب تم مسلسل آسانی کی دعا مانگتے ہو تمھیں کیا لگتا ہے اللّٰہ جواب نہیں دیتا؟ جب جب تم دعا مانگتے ہو اللّٰہ تب تب کہیں کسی کے دل کو نرم کر رہا ہوتا ہے کہیں کسی کے ذہن میں کوئی خیال ڈال رہا ہوتا ہے غرض تمھارے لیے اسباب بنا رہا ہوتا ہے بس توکل کی راہ پر چلتے رہو، بے شک یہ راہ بہت خوبصورت ہے کیونکہ اس میں تمھارے ساتھ تمھارا رب ہے اور ربّ کی محبّت ہی تو دِلوں کا نور ہے ✨🌸

Address

الدمام, السعودية
Dammam
32248

Telephone

+966593298218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic bayans only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Islamic bayans only:

Share