rajpoot_aamir

rajpoot_aamir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rajpoot_aamir, Art, Dammam.

07/04/2022

جمعہ مبارک ٹو ال میں بندہ عاصی ہوں

مدینہ منورہ
29/03/2022

مدینہ منورہ

قابل رشک موتآج مدینہ منورہ میں نماز جمعہ کے دوران ایک شخص سجدے کی حالت میں فوت ہوا اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آۓقدموں...
19/03/2022

قابل رشک موت
آج مدینہ منورہ میں نماز جمعہ کے دوران ایک شخص سجدے کی حالت میں فوت ہوا
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آۓ
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو
آمین ثم آمین

اُنہیں معلوم ہے سب خُدا کی قسمکون ہے کس نے پُکارا ہے یا رسولﷺ اللہ
19/08/2021

اُنہیں معلوم ہے سب خُدا کی قسم
کون ہے کس نے پُکارا ہے یا رسولﷺ اللہ

*‏اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں*
14/08/2021

*‏اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں*

پاکستان زندہ آباد   independence day
14/08/2021

پاکستان زندہ آباد independence day

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهنیا *ھجری سال* اور ماہ *محرم الحرام* مبارکاللہ کریم آپ سے ہمیشہ کے لئے راضی ہواللہ کریم آ...
09/08/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نیا *ھجری سال* اور ماہ *محرم الحرام* مبارک
اللہ کریم آپ سے ہمیشہ کے لئے راضی ہو

اللہ کریم آپ کے دین ، عقل ، نسب ، نفس ، مال کی حفاظت فرمائے
اللہ کریم آپکے ایمان ، جان، مال، گھر بار ، آل و اولاد ، کاروبار ، نیک اعمال اور علم میں خوب برکت دے زوال نعمت سے بچائے

کاش اس سال اور ہر سال کئی بار حج و زیارت مدینہ عافیت سے عطا فرمائے
آمین ثم آمین

‏کیا سادہ زمانہ تھاکہ ایک بریکٹ اور دو نُقطے لگا کر مسکرا لیتے تھے ( .. )اب تو ایموجیز نے ایسی مصیبت ڈالی ہے کہ ہنسنا بھ...
21/07/2021

‏کیا سادہ زمانہ تھا
کہ ایک بریکٹ اور دو نُقطے لگا کر مسکرا لیتے تھے ( .. )

اب تو ایموجیز نے ایسی مصیبت ڈالی ہے کہ ہنسنا بھی پندرہ قسم کا ہو گیا
😀😁😂🤣😃😄😅😆😉😊😋🤗🤠🙂😛
اور مزید ستم ظریفی دیکھئے کہ
شرمانے کا اظہار کرنے کے لیے صرف بندری(🙈) دستیاب ہے 😟
Eid Mubarak 💕

15/07/2021
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:اُسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے "مجھے" نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے.. اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئ...
10/07/2021

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اُسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے "مجھے" نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے.. اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئی ایک اذان دے، (پھر اقامت کہے) اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ نماز پڑھائے.

صحیح بخاری 631
(بخاری 630، 6008، 7246)

میری طرف سے عید مبارک ٹو ال   #
13/05/2021

میری طرف سے عید مبارک ٹو ال #

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rajpoot_aamir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category