Gat Shawar Puchar گٹ شور پیوچار

Gat Shawar Puchar گٹ شور پیوچار سوات

14/09/2026

گاوں چاتوڑیا کا پرانے یاد

گاوں  چاتوڑیا کا تصویر 1997  اگر آپ کے پاس اپنے گاوں کا پرانے تصاویر ہیں کمنٹ کریں شکریہ
12/09/2026

گاوں چاتوڑیا کا تصویر 1997 اگر آپ کے پاس اپنے گاوں کا پرانے تصاویر ہیں کمنٹ کریں شکریہ

04/09/2026

(اسو)
یہ ہر سال ستمبر میں شروع ہوتا ہے یہ پہاڑی علاقوں کی صدیوں پرانی ثقافت ہے
یہ سیزن پہاڑی علاقوں کا ایک خوبصورت اور مصروف ترین سیزن تصور کیا جاتا ہے جسے اسو بھی کہا جاتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے تو لوگ سعودیہ دوبیئ سے واپس بلاۓ جاتے تھے کہ گھر آ جاؤ اسو آچکا ہے کام کرنا ہے گھاس کٹوانا ہے آگے سردیاں آ رہی ہیں مال مویشی کیا کھاہیں گے۔
یہ اس موسم گھاس کٹائی کے بعد خشک کر کہ جمع کر لیا جاتا ہے جو مویشی آگے سردیوں میں کھاتے ہیں
اس سیزن میں جب لیتری ہوتی تھی ثقافتی کھانے جس میں لسی والا ساگ مکئی کی روٹی دیسی گھی اور مشروبات میں لسی اور دودھ ہوتا تھا اس سیزن کو سال کا مشکل ترین مہینہ سمجھا جاتا تھا -
گھاس کاٹتے وقت سیاں نا خاص خیال رکھیو،،،

03/09/2026
زمونگ یو ڈیر خہ ملگرے حضرت حسین وفات شوی دے الله تعالیٰ دی ورتہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام ورکی ٹول یی خپلو دعاگانو کی یا...
29/08/2026

زمونگ یو ڈیر خہ ملگرے حضرت حسین وفات شوی دے الله تعالیٰ دی ورتہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام ورکی ٹول یی خپلو دعاگانو کی یاد ساتی

انتقال پر ملال وادی گٹ شور زرکو تحصیل مٹہ بر سوات حاجی شیر بہادر کی زوجہ اور پروفیسر ڈاکٹر انور علی خان یونیورسٹی آف پشا...
20/08/2026

انتقال پر ملال
وادی گٹ شور زرکو تحصیل مٹہ بر سوات
حاجی شیر بہادر کی زوجہ اور
پروفیسر ڈاکٹر انور علی خان یونیورسٹی آف پشاور محمد علی خان رہنما مسلم لیگ ن محمد علی خان،اور احمد علی، لیکچرر ڈاکٹر محسن علی خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہے،
مرحومہ فضل خالق آف باسخیلہ مٹہ کی بہن تھی

انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعون!!دہ چاتوڑیا دہ بارام خان او آدم خان رور شیرذادہ ماما پہ حق راسیدلے دے جنازہ بہ یی ...
05/08/2026

انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعون!!
دہ چاتوڑیا دہ بارام خان او آدم خان رور شیرذادہ ماما پہ حق راسیدلے دے جنازہ بہ یی نن مازیگر پہ مردان کی ادا کیگی او ریاض سعودی عرب شارع سلام کی بہ دہ بارام خان پہ دیرا کی دعا کیگی

اس خوبصورت نوجوان کی ابھی ابھی شادی ہوئی تھی، شادی کو صرف 15 دن ہی ہوئے تھے، اور یہ اس کی شادی کے بعد کی پہلی اور آخری ڈ...
31/07/2026

اس خوبصورت نوجوان کی ابھی ابھی شادی ہوئی تھی، شادی کو صرف 15 دن ہی ہوئے تھے، اور یہ اس کی شادی کے بعد کی پہلی اور آخری ڈیوٹی تھی۔ جب وہ شادی کے 15 دن بعد گھر سے واپس کوئلہ کان مزدوری کے لیے جا رہا تھا تو گھر میں ماں سے کہہ رہا تھا کہ 'امی جان میں واپس 31 جولائی جمعہ کے دن گھر آؤں گا'، مگر شانگلہ کے یہ محنت کش کتنے بدقسمت ہیں کہ کوئٹہ کے سورینج کوئلہ کان حاد ث ے نے اس ہنستے کھیلتے خوبصورت نوجوان کی زندگی سمیت شانگلہ کے 36 مزدوروں کے تمام ارمان مٹی تلے دف ن کر دیے، جہاں الپوری پیرآباد میاں کلے کے ایک ہی گاؤں کے 22 افراد سمیت وہ نوجوان بھی ش ہ ی د ہو گیا، اور اب اس کی نئی نویلی دلہن اور سوگوار خاندان کے پاس صرف اس کی یادیں اور آنسو رہ گئے ہیں.....💔🥺
۔اللہ تعالیٰ اس نوجوان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا دے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فر مائیں۔ واللہ ڈھیرہ گرانہ دہ🤲👏‼️📥.........



#𝗦𝗵𝗮𝗻𝗴𝗹𝗮

بر سوات وادی گٹ شور شاندل کیلئے ایک اور اعزاز علی خان نے بائیوٹیکنالوجی میں ایم فل  کی ڈگری مکمل کرکی کم عمری میں ایم فل...
31/07/2026

بر سوات وادی گٹ شور شاندل کیلئے ایک اور اعزاز
علی خان نے بائیوٹیکنالوجی میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرکی کم عمری میں ایم فل سکالر کا اعزاز اپنے نام کرلی

انھوں نے ایم فل بائیوٹیکنالوجی کی ڈگری 4.00 میں سے *3.9 CGPA* کے ساتھ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔

علی خان نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز *جینیٹکس سے کیا۔ جینیٹکس میں بی ایس کے بعد انہوں نے ایم فل بائیوٹیکنالوجی* کا انتخاب کیا اور *کمپیوٹیشنل بائیولوجی(Drug design)* میں ریسرچ کی۔
تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے تحقیق کے میدان میں بھی اپنا نام روشن کیا۔ دورانِ مطالعہ انہوں نے *بین الاقوامی جرائد میں بطور پہلا مصنف 2 ریسرچ پیپر شائع کروائے*:

1. Designing a highly antigenic multi epitope subunit vaccine against Bovine alpha herpes virus 2 targeting glycoprotein B and H: A reverse vaccinology approach۔
_Elsevier_
2. *Leveraging immunoinformatic for the rational design of highly immunogenic multi-epitope subunit vaccine against dugbe virus: A molecular docking and simulation approach*
_Springer Nature_

اس کے علاوہ مزید 2 تحقیقی مقالے بین الاقوامی جرائد میں ریویو کے مراحل میں ہیں۔

Address

Al-Rawda

Telephone

+923452205556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gat Shawar Puchar گٹ شور پیوچار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category