Friendz Corner

Friendz Corner Friendz Corner is a place where you can share your heart thoughts and emotions..!!

18/01/2021

Listen the recitation of Quran with the beautiful views 💕

29/09/2020

ھم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے

14/09/2020

Jis Kave ne matke main kankariyan daal ker paani oper laa ker piya tha os kave ka pota...

جنرل ضیاء صاحب نے جب یہ سزا لاہور میں ریپ زیادتی کرنے والے کو دی تو اگلے دس سال ضیاء صاحب کے دورے حکومت میں ایک کیس بھی ...
11/09/2020

جنرل ضیاء صاحب نے جب یہ سزا لاہور میں ریپ زیادتی کرنے والے کو دی تو اگلے دس سال ضیاء صاحب کے دورے حکومت میں ایک کیس بھی زیادتی کا نہیں آیا پاکستان میں اور آج ہزاروں کیس سالانہ درج ہوتے ہیں اور آج سے دو دن پہلے زیادتی ریپ کرنے والے کو سرے عام پھانسی دینے پر بِل پیش ہوا تو ان #ریپسٹ #درندوں کے اسملیوں میں بیٹھے سہولتکاروں نے منظور نہیں ہونے دیا اور رات ہی گجرپورہ لاھور میں موٹوے پہ سفر کرنیوالی 20 سالہ ماں کا اس کے بچوں کے سامنے ریپ کر ہوگیا اللہ پاک ایسے درندوں اور انکے سہولتکاروں سپورٹروں کو تباہ برباد کرے جو سزا میں رکاوٹ ہیں یا اس میں شامل ہیں۔

10/09/2020

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

جمعہ مبارک.

The unique moments remain printed in our souls..!!
29/08/2020

The unique moments remain printed in our souls..!!

02/08/2020

وه جب کهے هوجا ، تو بس هوجاتا هے❤
اب تو کن فرما میرے مولااااااااا😭💔

Address

Al Qunfudhah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friendz Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share