Mufti shujat Humraz

Mufti shujat Humraz Every type of edition photos and videos follow me Whatsapp 00966575181461
Support only جماعت اسلامی پاکستان

05/08/2026

""ایک انسان نے ہٹلر کی طرح بے گناہ معصوموں پختونوں کے قتل عام کیا دوسرے طرف پوری پاکستان کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لپیٹ لیا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ ملک باپ کے وراثت میں ملا ہے جج بھی خود وکیل بھی خود پولیس بھی خود جرنیل بھی خود وزیراعظم بھی خود فیصلے بھی اپنے مگر افسوس کہ پختونخوا میں سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا مجاہد پیدا نہیں ہوا تاکہ سارے شہیدوں کا انتقام لے پوری پاکستان میں صرف ایک بندہ ہے جو کچھ بھی کرسکتا ہے مگر اس فرعون نے اسے تین سال سے بلا وجہ قید کیا ہے تاکہ یہ انگلینڈ میں اپنے خاندان کی مستقبل بنائی ۔ موت اور زندگی اللہ پاک کی ہاں ہے ورنہ یہ لوگ اسے کب کے مار دیتے کیونکہ وہ اس پوری سسٹم کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے اور پہلے تو اس کا رہائی ممکن نہیں لیکن اگر اللہ پاک نے رہائی عطا فرمائے تو انشاء اللہ پورا کا پورا سسٹم بدل جائے گا کیونکہ اس کے پوری عوام کا پاور ہے
مفتی صاحب

05/08/2026
کچھ خواب اللہ پاک کی طرف سے اشارے ہوتے ہیں اپنی خوابوں کی سچی تعبیر جاننے کیلئے فالو کریں
06/06/2026

کچھ خواب اللہ پاک کی طرف سے اشارے ہوتے ہیں اپنی خوابوں کی سچی تعبیر جاننے کیلئے فالو کریں

Address

Al Olaya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti shujat Humraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category