Abid hussain AKS

Abid hussain AKS 00966507439417

27/07/2023

محرم شیعوں کا اہلسنّت کا دیو بند ، وھابی، بریلویوں کا نہیں بلکہ___🙏
#رسولؐ کے نواسوں نواسیوں پر کئے گئے ظلم کا مہینہ ھے___💔🥹
ماتم نیاز سبیلیں مجلسِ بیشک نہ کریں صرف فرقہ وارانہ پوسٹ سے اجتناب کریں ___
آپ صرف غم کریں احترام کریں۔ گھر میں بچوں کو بتائیں کے محرم میں #رسول خداؐ کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا____ 🥹😭
شیعہ ذاکروں کی اور نہ مولویوں کی باتیں نہ بتائیں، جو آپ کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے وہ بتائیں____💔
اگر غم کرنا بھی آپ کو گناہ لگے تو، غم اور احترام تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں کچھ دن ایسا کچھ نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر رنجیدہ ہو جائیں____💔
تو یہی سوچ کر احترام کرلیں کہ رسولِ پاکؐ کیا سوچیں گے قیامت کے دن کیا چہرہ دیکھائیں گے انہیں___💔🙏🥹😭

12/07/2023
11/07/2023

Ksa

Address

Al Bahah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid hussain AKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category