A J K time videos

A J K time videos AJK video love �

20/04/2025
20/04/2025

اشفاق احمد کہتے ہیں کہ میری بیوی (بانو قدسیہ ) یونیورسٹی میں پڑھاتی تھی، میں ہر روز گاڑی میں اسے چھوڑ نے یونیورسٹی جاتا، یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچ کر گاڑی سے اترتا اور دوسری طرف سے آکر دروازہ کھولتا،

میری بیوی ( بانو قدسیہ ) اترتی اور سہیلیوں کے ساتھ یونیورسٹی کے گیٹ سے اندر داخل ہو جاتی۔ پھر چھٹی کے ٹائم دوبارہ بیوی ( بانو قدسیہ ) کو لینے آتا اور اسے گاڑی میں بٹھا کر واپس گھر لے آتا۔

میری بیوی کی سہیلیاں ہر روز یہ منظر دیکھتی اور کہتیں کہ ان کے درمیان کتنی محبت اور چاہت ہے۔ وہ دعا کرتیں کہ اللہ تعالی انہیں بھی ایسا ہی شوہر دے۔ یہ پریکٹس ہر روز جاری رہتی،

میں شاہی نوکر کی طرح دروازہ کھولتا اور میری بیوی شہزادی کی طرح اتر کر یونیورسٹی میں داخل ہوتی اور اس کی سہیلیاں حسرت بھری نظروں سے دیکھ کر اپنے لی بھی ایسے ہی خاوند کی دعائیں کرتیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ در حقیقت ہمارے درمیان کوئی ایسی ویسی محبت نہیں تھی،

در اصل ہماری گاڑی کا دروازہ خراب تھا جو اندر سے نہیں کھلتا تھا اس لئے مجھے اتر کر باہر سے کھولنا پڑتا تھا۔۔

18/03/2025
23/01/2023
23/01/2023
23/01/2023
12/08/2022

بہت ہی خوبصورت کلام

Address

Al Bahah
65511

Telephone

+966570163906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A J K time videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to A J K time videos:

Share