Atif Bilal Bhutta

Atif Bilal Bhutta Love For All

31/01/2025

😍

13/03/2024

‏مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا
‏جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔

‏"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو!"

‏لڑکی نے جواب دیا۔

‏"خدا، محبت، امن، زندگی اور زمین" ۔۔۔
‏یہ کہہ کر لڑکی خاموش ھو گئی۔

‏خلیل جبران نے حیران ھو کر کہا
‏"دوسرے دو الفاظ"۔۔۔۔۔۔۔۔؟

‏تو اس نے کہا کہ "دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں" ھیں، کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ھوں تو باقی کے پانچ الفاظ کی
‏معنوی حیثیت کچھ نہیں ھو گی"

31/01/2024

معدہ دماغ سے لاکھ درجہ بہتر ہے۔خالی ہو تو کم از کم بتا تو دیتا ہے😝
دماغ تو بے عزتی کروا دیتا ہے جب دوسرے بتاتے ہیں کہ بالکل خالی ہے😝😄

20/01/2024

‏سردی میں پیار ،عشق ،وفا ،وعدے ،نشیلی آنکھیں ،گھنیری زلفیں چاند سا چہرہ سب مل کر بھی ایک ابلے ہوۓ انڈے کا مقابلہ نہیں کر سکتے

18/01/2024

‏جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے !!
وہ نظر نظر سے گلے ملی کہ بجھے چراغ بھی جل گئے !!

16/01/2024

‏شاعروں، عاشقوں کے قصے اپنی جگہ
مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے
بڑا عشق “روٹی” اور سب سے بڑی
عیاشی “تندرستی” ہے۔

16/01/2024

Address

Doha
000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Bilal Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share