19/03/2024
جو لوگ اپنے نام کے ساتھ
نواب
پرنس
ملک
خان
سردار
قاضی
حاجی
چیف آف
سردار زادہ
نواب زادہ
وغیرہ لکھتے ہیں اُن کیلئے صدقہ فطر کشمش کے حساب سے مبلغ 3500 روپے ہے
باقی حضرات 270 روپے کا حساب کرلیں