Jui tiger

Jui tiger یہ دنیا فانی ہے صرف اللّٰہ کے ذات باقی ہے

02/09/2024

آئیے اس خوبصورت دن کے آغاز تلاوت کلام پاک سے کریں 💞🫶💁🌤️📖📖
فضيلة الشيخ الرعد الكردي حفظه الله

31/08/2024

مشہور صحافی اور یوٹیوبر محمد آفاق خان نے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ملاقات کے بعد
اپنے تاثرات کا اظہار کچھ ایسے الفاظ میں کیا

31/08/2024

آئیے اس خوبصورت دن کے آغاز تلاوت کلام پاک سے کریں 💞🫶💁🌤️📖📖📖
فضيلة الشيخ محمود الشحات

30/08/2024

یہ بیچارہ جس شو میں بھی بیٹھتا ہے سامنے ولا آئینہ دیکھا کر بھیجتا ہے 😅

28/08/2024

امیر شریعت حضرت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رح
کے بڑے بیٹے اور جانشین
حضرت ابو معاویہ ابوذربخاری سید عطاءالمنعم شاہ صاحب بخاری رح
کی حالیہ بارشوں میں قبر بیٹھ گئی...
دیدار بھی ھوا اور کفن بھی میلا نہیں ہوا تھا...
بقول بڑے استادجی استاذالعلماء پیرطریقت امام الصرف والنحو
حضرت مفتی محمد حسن صاحب مدظلہ
کے کہ
ھمارے بزرگوں کا جنتی ھونا اللہ نے ھمیں دنیا میں دکھا دیا ھے
الحمدللہ

26/08/2024

سیاست کا سلطان 👑

Address

Zhob

Telephone

+923410832571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jui tiger:

Share