The Light of Knowledge.

The Light of Knowledge. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Light of Knowledge., Arts and entertainment, akhondzada tawon zhob, Zhob.

17/07/2026
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑*🛑 21 جون 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 (1) سوئٹزرلینڈ؛ پاکستان کی میزبانی می...
21/06/2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 21 جون 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) سوئٹزرلینڈ؛ پاکستان کی میزبانی میں امریکا- ایر_ان مذاکرات شروع، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی شریک

🚨 (2) ٹرمپ کی دھمکیوں کیخلاف احتجاج، ایر_انی وفد نے مذاکرات میں شرکت سے انکار کردیا: ایر_انی میڈیا

🚨 (3) ہم امریکی دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، بہتر ہے ٹرمپ اپنے بیانات میں احتیاط برتیں: باقر قالیباف

🚨 (4) مذاکرات کے پہلے دور میں ایر_انی وفد نے ٹرمپ کی دھمکیوں پر امریکی وفد کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروادیا: ایر_انی میڈیا

🚨 (5) امریکا میں صلاحیت ہوتی تو جنگ کے دروران چند لمحوں کیلئے ہی سہی آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھال لیتا: ابراہیم رضائی

🚨 (6) یہ عالمی امن کیلئے اہم موقع ہے، ہم مل کر دنیا میں اتحاد قائم کرسکتے ہیں: وزیراعظم شہبازشریف

🚨 (7) اس را_ئیل میں حیران کن سروے، 92 فیصد شہریوں نے ایر_ان کو جنگ کا فاتح قرار دے دیا

🚨 (8) قاہرہ میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمدکا جائزہ لیا گیا

🚨 (9) امریکا کے ساتھ معاہدے میں تمام نکات ہمارے حق میں ہیں، صدر پزشکیان

🚨 (10) ایر_ان امریکا مذاکرات میں لبنان تنازع سرفہرست ہوگا، تہران کا دوٹوک اعلان

🚨 (11) ایر_ان معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

🚨 (12) اس را_ئیل جنگ بندی سے مکر گیا؛ لبنان میں حملوں میں 50 سے زائد افراد جاں بحق

🚨 (13) لبنان؛ حز، ب اللہ کی اس را_ئیلی فوجی چوکی پر راکٹوں کی بوچھاڑ؛ کمانڈو ہلاک، 13 اہلکار زخمی

🚨 (14) پاکستان کی قابل تعریف کاوشوں کی بدولت امریکا کیساتھ مذاکرات ممکن ہوسکے؛ ایر_انی صدر

🚨 (15) عاصم منیر عظیم ملٹری لیڈر ہیں وہ نہ ہوتے تو آج ہم یہاں نہ ہوتے، امریکی نائب صدر

🚨 (16) پاکستان و بھارت میں میری زندگی کے دو انتہائی اہم لوگ ہیں،بھارت سے میری اہلیہ، پاکستان سے فیلڈ مارشل عاصم منیر، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

🚨 (17) اسکاٹ لینڈ میں انگریز نسل پرستوں کے مسجد کے قریب حملے، پانچ افراد زخمی، مسلمانوں میں خوف و ہراس

🚨 (18) اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی

🚨 (19) سابق وزیراعلی علیٰ امین گنڈاپور نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ کا پوسٹ مارٹم کردیا

🚨 (20) عازمین حج 2027 کے لیے خوشخبری، وزارت مذہبی امور کا رجسٹریشن کا اعلان

🚨 (21) فیفا ورلڈ کپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ

🚨 (22) بجٹ بحث، قومی اسمبلی و سینیٹ سے 91 کھرب کے 125 مطالبات زر منظور

🚨 (23) درآمدی ہائبرڈ، الیکٹرک اور لگژری گاڑیوں پر بھاری ٹیکسز عائد کرنے کی منظوری

🚨 (24) چیئرمین ایف بی آر کی درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکسز میں کمی کی یقین دہانی

🚨 (25) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا شہر میں 3 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

🚨 (26) ٹیلی کمیونیکشن ری آرگنائیزیشن (ترمیمی) بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم

🚨 (27) قاہرہ میں آر-4 وزرائے خارجہ کا اجلاس،علاقائی صورتحال، باہمی تعاون کے ترجیحی شعبوں پر تبادلۂ خیال

🚨 (28) گلگت بلتستان میں حکومت سازی: پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی میں معاملات طے پاگئے

🚨 (29) راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرکے رقم بٹورنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

🚨 (30) مذاکرات کا پہلا دور مکمل: ایر_ان کا ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج، امن معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

🚨 (31) معاہدہ نہ کیا تو ایر_ان کو تباہ کردوں گا، تم لوگ واپس نہیں جاسکو گے: صدر ٹرمپ کی ایر_انی وفد کو دھمکی

🚨 (32) قومی اسمبلی سے دفاعی بجٹ بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور

🚨 (33) آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم

🚨 (34) تہران کسی کاغذی معاہدے کو قبول نہیں کرے گا: سـپریم لـیڈر کے مشیر کی امریکا کو وارننگ

🚨 (35) ایر_ان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

🚨 (36) مشرق وسطیٰ میں قیام امن اولین ترجیح، پاکستان کے کردار کو دنیا نے سراہا: جے ڈی وینس

🚨 (37) قاہرہ اجلاس کا اعلامیہ جاری: پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایر_ان امریکا مفاہمت کا خیرمقدم

🚨 (38) قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور

🚨 (39) وزیراعظم سے سوئس نائب صدر کی ملاقات, پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا گیا
https://whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u

🚨 (40) عالمی امن کیلئے اہم موقع، مل کر دنیا میں اتحاد قائم کر سکتے ہیں: شہباز شریف

🚨 (41) ایر_ان نے آبنائے ہرمز پر امریکی صدر کی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دے دیا

🚨 (42) امن مذاکرات میں کوئی بھی امریکا اور ایر_ان کی نیک نیتی پر شک نہیں کر سکتا: اسحاق ڈار

🚨 (43) ایر_انی تیل کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہئے: اسماعیل بقائی

🚨 (44) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

🚨 (45) اسد قیصر کا 19 جولائی کو بارڈرز پر تجارت کے ایشو پر جرگہ بلانے کا اعلان

🚨 (46) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا طویل دن اور مختصر رات

🚨 (47) بسوں سے اتار کر معصوم لوگوں کا قتــل کرنے والوں سےکیسے مذاکرت ہوسکتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان

🚨 (48) معروف امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوسیتو نے اسلام قبول کرلیا

🚨 (49) میسی کے والد کے انتقال کی جھوٹی خبر سُنانے پر ٹی وی پریزینٹر نے استعفیٰ دیدیا

🚨 (50) مسلح افواج اور عدلیہ پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، علی محمد خان

🚨 (51) ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستانی جوڑی کو بھارتی ٹیم سے شکست

🚨 (52) بھارت: مندر کی چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

🚨 (53) لارڈز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کی میزبانی واپس لیے جانے کا امکان

🚨 (54) کے پی حکومت نے وفاق کو گرانٹ عمران خان کیساتھ ملاقات سے مشروط کردی

🚨 (55) امریکا ایر_ان ڈیل پر اس را_ئیلی میڈیا ٹرمپ سے سخت ناراض، نام کے آگے 'حسین' لگادیا

🚨 (56) سیالکوٹ: مبینہ 200 روپے چرانے کا الزام، ملزمان نے ذہنی معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

🚨 (57) پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے والی کوراساؤ کی جانب سے ایکواڈور کے 15سے زائد حملے ناکام، میچ ڈرا

🚨 (58) فیفا ورلڈکپ: جرمنی کی آئیوری کوسٹ کو شکست، 12 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

🚨 (59) واشنگٹن: امریکا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ سمیت 3 اس را_ئیلی ہلاک

🚨 (60) حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور

Follow PACE GK ACADEMY, PPSC, FPSC, PMS, CSS's WhatsApp channel. *PACE GK ACADEMY led by Rana Muhammad Aslam, a renowned GK mentor who has passed 30+ PPSC exams.*

PACE has always been dedicated to providing creative and engaging teaching methods. We are well-known for delivering high-quality content, especially for students preparing for competitive exams like *PPSC, FPSC, and NTS*. Our goal is to meet the needs of all students taking one-paper exams.

🔰 *Website Link*
https://www.pacegkacademy.com/
🔰 *YouTube channel*
https://shorturl.at/qxCIN
*🔰 page*
facebook.com/pacegkacademy
*🔰 Instagram*
instagram.com/pacegkacademy
*🔰 WhatsApp Channel*
whatsapp.com/channel/0029Va8Z3S64IBhBaf7pH51u. Join 135K followers for the latest updates.

27/03/2026

Address

Akhondzada Tawon Zhob
Zhob

Telephone

+923108931398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Light of Knowledge. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Light of Knowledge.:

Shortcuts

Share