Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd.

Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd. Leading seed company in Pakistan.

🌾 آپ کی محنت، ہماری پہچان!کیا آپ نے Zulfiqar Seeds استعمال کیا ہے؟ 🌱اپنے کھیت یا فصل کی تصویر ہمیں Inbox کریں، ہم آپ کی ...
24/08/2026

🌾 آپ کی محنت، ہماری پہچان!

کیا آپ نے Zulfiqar Seeds استعمال کیا ہے؟ 🌱
اپنے کھیت یا فصل کی تصویر ہمیں Inbox کریں، ہم آپ کی تصویر اپنے پیج پر شیئر کریں گے! 📸

اپنی فصل، اپنی کہانی! 🌾


#

22/08/2026

اسکائیولا ہائبرڈ سرسوں
سوئس ملٹری، سوئٹزرلینڈ کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ
نمایاں خصوصیات:
مناسب قد اور مضبوط تنا
فصل کے گرنے سے بہتر تحفظ
دانوں سے بھری لمبی اور صحت مند پھلیاں
بیج میں تیل کی زیادہ مقدار
بھرپور پیداوار اور اعلیٰ معیار
موسمی حالات میں بہترین کارکردگی
زیادہ منافع، خوشحال کسان
اسکائیولا ہائبرڈ سرسوں — مضبوط فصل، زیادہ تیل، شاندار پیداوار۔

21/08/2026

"Today's field activity & farmer Meeting at Shahdadpur!
With Zonal manager :
Baber Raza shab.
Visited field of Hybrid Rice. Outstanding crop performance, highly satisfied farmer with excellent yield in F1 hybrid rice Mashallah!"
F . Name. M ali. Lashari shab
Cell. 03073181391
D . Name. Ibrar ali sanjhrani
D-O-S. 29.04.2026
D.O.V. 20.08.2026

ذوالفقار سیڈز کا بیج گندم کسانوں کے لیے زیادہ پیداوار، مضبوط فصل اور بھرپور اعتماد کی ضمانت ہے۔ نئی شروعات، بہتر نتائج ا...
18/08/2026

ذوالفقار سیڈز کا بیج گندم کسانوں کے لیے زیادہ پیداوار، مضبوط فصل اور بھرپور اعتماد کی ضمانت ہے۔ نئی شروعات، بہتر نتائج اور کامیاب کھیتوں کے لیے ذوالفقار سیڈز کا انتخاب کریں۔
#ذوالفقارسیڈز #گندمکابیج #زیادہپیداوار #کامیابکسان #اعتمادکابنیاد

اسکائیولا ہائبرڈ سرسوںسوئس ملٹری، سوئٹزرلینڈ کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھنمایاں خصوصیات:مناسب قد اور مضبوط تنافصل کے گرنے س...
17/08/2026

اسکائیولا ہائبرڈ سرسوں
سوئس ملٹری، سوئٹزرلینڈ کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ
نمایاں خصوصیات:
مناسب قد اور مضبوط تنا
فصل کے گرنے سے بہتر تحفظ
دانوں سے بھری لمبی اور صحت مند پھلیاں
بیج میں تیل کی زیادہ مقدار
بھرپور پیداوار اور اعلیٰ معیار
موسمی حالات میں بہترین کارکردگی
زیادہ منافع، خوشحال کسان
اسکائیولا ہائبرڈ سرسوں — مضبوط فصل، زیادہ تیل، شاندار پیداوار۔

A Special Visit & Umrah Mubarak 🤲✨Dealer Asif Ali Shaikh Sahib and TSO Shah Faisal, both from Khairpur Nathan Shah, visi...
17/08/2026

A Special Visit & Umrah Mubarak 🤲✨

Dealer Asif Ali Shaikh Sahib and TSO Shah Faisal, both from Khairpur Nathan Shah, visited the Head Office of Rifaah Crop Sciences and warmly congratulated Directors Sheikh Ameeruddin and Sheikh Hashamuddin on being blessed with the sacred journey of Umrah.

May Allah Almighty accept their Umrah and shower His countless blessings upon them. Ameen. 🤍
🕋

17/08/2026

🌾 فیلڈ وزٹ – میہڑ ایریا

میہڑ ایریا میں ہائی پوٹینشل ہائبرڈ رائس سیڈ کی بہترین اقسام ذوالفقار 121 اور ریفاہ 321 جبکہ ٹرائل بیس ورائٹی ذوالفقار 110 کے فیلڈز کا دورہ کیا گیا۔ فصل کی کاشت 14 جون 2026 کو کی گئی جبکہ پنیری کی منتقلی 5 جولائی 2026 کو ہوئی۔ ماشاءاللہ، فصل بہترین بڑھوتری اور شاندار ٹلرنگ کے ساتھ انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ 🌱🌾✨
#

ڈیرہ مراد جمالی کی معروف کاروباری شخصیت، سیٹھ منیش اور سیٹھ ونیش (جے گیان داس)  نے ریفاہ کراپ سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ پاکس...
15/08/2026

ڈیرہ مراد جمالی کی معروف کاروباری شخصیت، سیٹھ منیش اور سیٹھ ونیش (جے گیان داس) نے ریفاہ کراپ سائنسز پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے ریفاہ کراپ سائنسز کے ڈائریکٹرز شیخ امیر الدین اور شیخ ہشام الدین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 🤲✨

اللہ تعالیٰ ان کی عمرہ کی سعادت کو قبول فرمائے اور مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
#

14/08/2026

*Azadi Mubarak! 🇵🇰*
May our country keep growing stronger and brighter. Pakistan Zindabad 💚

🌾 ذوالفقار سیڈز — سارنگ گندم بیج 🌾اعلیٰ معیار کے سارنگ گندم بیج کے ساتھ مضبوط فصل، یکساں اگاؤ اور بھرپور پیداوار حاصل کر...
10/08/2026

🌾 ذوالفقار سیڈز — سارنگ گندم بیج 🌾

اعلیٰ معیار کے سارنگ گندم بیج کے ساتھ مضبوط فصل، یکساں اگاؤ اور بھرپور پیداوار حاصل کریں۔
ذوالفقار سیڈز کے معیاری بیج کسانوں کے اعتماد اور بہترین نتائج کی پہچان ہیں۔

ذوالفقار سیڈز — معیاری بیج، شاندار پیداوار۔

#گندم #اعلیٰ_پیداوار #کسان #زرعت

Address

Zahir Pir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923458678999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rifaah Crop Sciences - Pvt. Ltd.:

Shortcuts

Share