Awan Pan Shop

  • Home
  • Awan Pan Shop
Call Directions

Awan Pan Shop چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتااور
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں مرتے..

جب چاند کو پتہ چلے کے پاکستانی بھی آ رہے ہیں 😂😂😂
05/05/2024

جب چاند کو پتہ چلے کے پاکستانی بھی آ رہے ہیں 😂😂😂

01/05/2024

گندم کی تیار فصل اور بے وقت بارشیں......
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہمیں اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

🛠️یکم مئی مزدور ڈے  (رسول اللہﷺ نے فرمایا۔) مزدور کو اسکا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دیا کرو۔
01/05/2024

🛠️یکم مئی مزدور ڈے

(رسول اللہﷺ نے فرمایا۔)
مزدور کو اسکا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دیا کرو۔

اج مزدور ڈے ہے اللہ سب مزدور..♥️🙌بھائیوں کا حامی و ناصر ہو امین..🫶🤲
01/05/2024

اج مزدور ڈے ہے اللہ سب مزدور..♥️🙌

بھائیوں کا حامی و ناصر ہو امین..🫶🤲

30/04/2024

کالے جادو کے ذریعے لوگوں کے ہنستے بستے گھروں کو اجاڑنے والوں کو اللّہ پاک نیست و نابود فرمائے--
آمین ثمہ آمین🤲🤲🤲

30/04/2024

یاالله جنکے رزق تنگ ہیں
انہیں اپنے خزانوں میں سے برکت والا رزق عطاء فرما. امین

30/04/2024

الحمد اللہ! اس مہنگائی کے مشکل وقت میں بھی اللہ تعالیٰ نے ہمیں سب کچھ عطا کیا ، اور صرف اپنا ہی محتاج کیا بے شک
شکر الحمد اللہ

30/04/2024

اپنی ماں کے ہاتھ کا کھانا کھاتے ہوئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے۔

30/04/2024

Address


Telephone

+923337777197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Pan Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share