26/09/2024
تحصیل وضلع ناروال گاؤں دہمتھل۔ میں یہ واقع ہوا ہے
جہاں پر چند دہشت گرد جماعت کے لوگوں نے قبضہ کر لیا ہے
یہ مسجد والوں نے مل تعمیر کروائ تھی
چند دہشت گرد مولویوں وہا ں نے حملہ کر دیا
یہ لوگ خود کو حافظ سعید کی جماعت کا تعلق بتاتے ہیں
ان کی آواز بنے