Davdaas sad poetry & gazals

Davdaas sad poetry & gazals اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھ?

18/01/2021

*تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .*

*مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو.*

11/01/2021

جو بیچ راستے میں چھوڑ جاۓ✨
ان پر فاتحہ پڑھیے اور آگے بڑھیے...😇
🍁🍁

11/01/2021

لکھنے کو لکھ دوں حالِ ذندگی..

مگر ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا💔

11/01/2021

جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 🔥🙃

11/01/2021

عشق میں ہار جانے والوں سے...

اے خدایا حساب مت لینا🔥

14/11/2020

سب آستین کی بات کرتے ھیں
میں نے دل میں ناگن پالی تھی

📖شام🥀 غزل📚ہتھ پکڑ طبیبا مرض نہ پچھنہ عرق پلا میکوں کجھ وی نئیں۔۔نہ کر برباد دوائیاں نوںنہ ٹیکے لا میکوں کجھ وی نئیں۔۔میں...
11/10/2020

📖شام🥀 غزل📚

ہتھ پکڑ طبیبا مرض نہ پچھ
نہ عرق پلا میکوں کجھ وی نئیں۔۔

نہ کر برباد دوائیاں نوں
نہ ٹیکے لا میکوں کجھ وی نئیں۔۔

میں عشق دے وچ بیمار پیاں
نہ شور مچا میکوں کجھ وی نئیں۔۔

29/09/2020

عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن

مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ 🔥
#اَدُھورا؏ِـشق❤️

11/08/2020

ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
تم نے تو خیر بے وفائی کی

06/08/2020

جب ہم مسکراتے ہیں تو ہمارے ساتھ سب مسکراتے ہیں...!!!
لیکن جب ہم روتے ہیں تو ہمارے ساتھ کوئی نہیں روتا...!!!
💯💯💯

06/08/2020

اُلجھے ھوۓ ہیں ہم زوالِ زندگی میں آج کل۔۔۔!!
کوئی یہ نہ سمجھے کہ کسی سے تعلق نہیں رہا۔۔۔!!

27/07/2020

Murshad!!!
موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ'
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے......😕

Address

Vehari

Telephone

+923065612125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Davdaas sad poetry & gazals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share