Sana ullah official

Sana ullah official songs �

19/01/2026
31/08/2024

بندا ہارتا ہی تب ہے جب اس کے اپنے ہی منافق نکلے

02/08/2024

اتنی وفاداری نہ کر کسی سے یوں مدہوش ہو کر یہ لوگ ایک غلطی پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں

20/07/2024

*انٹرنیٹ بندش کا معاملہ*

دنیا بھر میں شدید سائبر حملہ۔ انٹرنیٹ اور ای میل سسٹم بری طرح متاثر۔
*پاکستان بھر میں واٹس ایپ سرور ڈاؤن*

*وٹس ایپ پہ صرف میسج سینڈ ہوسکتی ہیں وڈیو وائس نہیں کرسکتے*

مائیکروسافٹ کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش کے باعث دنیا بھر میں کمپنیوں کو خدمات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازیں معطل ہوگئیں، نیوز آؤٹ لیٹس نشر جاری رکھنے سے قاصر ہوگئے اور کاروباری ادارے لین دین نہ کرسکے۔

آسٹریلیا، امریکا، برطانیہ اور بھارت میں سروسز بند ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں جس سے بینکس، میڈیا ہاؤسز، اور اسٹاک مارکیٹوں سے لے کر سرکاری ادارے اور ہوائی اڈے تک متاثر ہوئے ہیں۔

24/12/2023

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت

کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923331255550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category