Ikram sanjuo

Ikram sanjuo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ikram sanjuo, Art, .

03/11/2024
✨ ✨السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹دعاٸیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیںدو...
12/12/2023

✨ ✨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

دعاٸیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
دو چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
💕”مسکراہٹ اور دعا“💞
اللّٰہ عزوجل آپکو صحت تندستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی زندگی نصیب فرماٸیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹آمین یا رب العالمین

*اردگرد منافقوں کے ہجوم میں ہمارا مسکرانہ کمال ہے۔۔🔥💯*
09/11/2023

*اردگرد منافقوں کے ہجوم میں ہمارا مسکرانہ کمال ہے۔۔🔥💯*

‏ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے.یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ، پاک فوج کے ساتھ ان شاءاللہ  🇵🇰❣...
04/11/2022

‏ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے.
یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ،
پاکستان کے ساتھ، پاک فوج کے ساتھ
ان شاءاللہ 🇵🇰❣️

*الفاظ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی "احساس" کی حقیقی ترجمانی کرنے سے قاصر ہیں۔ انسانی "احساس" کا بہترین ترجمان انس...
20/10/2022

*الفاظ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی "احساس" کی حقیقی ترجمانی کرنے سے قاصر ہیں۔ انسانی "احساس" کا بہترین ترجمان انسانی رویے ہیں.*
*اگر انسانوں کے باہمی رویے خوبصورت نہ ہو تو ان کے کہے ہوئے خوبصورت الفاظ بھی ان کے بدصورت رویوں کے زیرسایہ اپنی خوبصورتی کھو بیٹھتے ہیں۔*
*کوشیش کیجیے کہ آپ کے الفاظ کے ساتھ ساتھ اپکے رویئے بھی خوبصورت ہو

ہر دم  قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار پاک فوج کے جوانوں کو پوری قوم کا سلام !!پاک فوج کے جوان مری  میں پھنسے لوگوں اور گاڑ...
08/01/2022

ہر دم قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار پاک فوج کے جوانوں کو پوری قوم کا سلام !!
پاک فوج کے جوان مری میں پھنسے لوگوں اور گاڑیوں کو نکالنے میں مصروف عمل ہیں۔
الللہ پاک جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین !!

پاکستان ذندہ باد !!
پاک فوج پائیندہ باد !!

لیفٹننٹ جنرل      کے نئے سربراہ فخر پاکستان ۔۔  #مارخور
06/10/2021

لیفٹننٹ جنرل کے نئے سربراہ
فخر پاکستان ۔۔ #مارخور

ڈی آئی جی گلگت میاں سعید کے خلاف ایک مخصوص طبقہ متحرک  ہو گیا ہے  گلگت میں ایماندار آفیسران  کو اپنے مفاد کے استعمال نہ ...
13/09/2021

ڈی آئی جی گلگت میاں سعید کے خلاف ایک مخصوص طبقہ متحرک ہو گیا ہے گلگت میں ایماندار آفیسران کو اپنے مفاد کے استعمال نہ ہونے پر بلیک میل کر نا ان پر الزام لگانا۔ یہ منشیات فروش طبقہ گلگت شہر کو یر غمال کرنا چاہتے ہیں گلگت کے ایک لفافی صحافی نے سفارش نہ ماننے پر ایک ایماندار افیسر پر الزمات لگاۓ جو کی قابل نفرت اور قابل مزمت ہے گلگت کالج میں اس وقت تین سو جوان و آفیسران تمام اضلاع کے زیر تربیت ہیں کیا وہ سب اندھے ہے کیا ان میں غیرت نہی کیا وہ اپنی بہنوں کی حفاظت کرنا نہیں جانتے صحافی کو صحافت کرنی چاہیے نہ کہ زاتی مفاد کے لیے کسی کی عزت اچھالنا چاہیے ڈی ائی جی میاں سعید نہایت ہی ایماندار اور فرض شناس افیسر ہے ان پر لگاۓ گۓ الزامات بلکل بے بنیاد اور جھوٹے ہیں وہ ٹریننگ کالج کےتمام تر معملات کا زمہ دار ہوتا ہے ۔ ۔۔۔

اپیل اپیل اپیل ۔عزت مآب جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ۔چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل قمر جاوید  باجوہ صاحب...
04/08/2021

اپیل اپیل اپیل ۔عزت مآب جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ۔چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید صاحب ۔۔ آپ ریاست کے تینوں سربراہان سے پرزور اپیل ہے گلگت بلتستان کے عوام کی طرف سے تتا پانی جو ہر وقت گلگت بلتستان کے عوام اور سیاحوں کے لئے موت کا کنواں بنا ہوا ہے ۔آئے روز قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہے اور گاڑیاں بھی تباہ و برباد ہوتی ہے گلگت بلتستان سے جب ملک کے دوسرے حصوں کی طرف سفر ہوتا ہے تو تتاپانی کا خطرناک روڈ لوگوں کے ذہین میں رہتا ہے اور پورا سفر پریشانی میں گزرتا ہے اور یہ روڈ ہر وقت سلائیڈنگ کی وجہ سے ہمہ وقت بلاک ہوتا ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان میں سخت بحران پیدا ہوتا ہے ؟؟تیل کی سپلائی گندم کی سپلائی دوائیاں ۔غرض زندگی کی تمام ضروریات کی چیزوں کا سپلائی معطل ہو جاتی ہے ۔گلگت بلتستان کے غریب عوام ایک مستقل عذاب سے دوچار ہے ۔اور اس وجہ سے گلگت بلتستان کی معیشت اور ملکی معیشت پر بھی بہت برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔سب سے اہم بات یہ ہے اس جگہ کی وجہ سے میڈیا اور خصوصا سوشل میڈیا پر FWO.کے خلاف لوگ لکھتے ہیں اور بولتے ہیں جس کی وجہ سے پاک فوج بھی بد نام ہو جاتی ہے ہم فخر سے کہتے ہیں ہماری پاک فوج دنیا کی نمبر ون آرمی ہے مگر اس تتا پانی کی وجہ سے ہر بندہ بولتا بھی ہے لکھتا بھی ہے یہ انتہائی نامناسب بات ہے ۔کیونکہ لوگوں کی بھی مجبوری ہے وہ ہر وقت اس جگہ کی وجہ سےانتہائی سخت پریشان اور مصیبت میں ہیں ۔اور لوگ پیدل اپنے پیاروں کی لاشیں لے کر سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔اور دوسری اہم بات یہ بھی ہے یہ ایک دفاعی روڈ بھی ہے اس کا ہر وقت ٹھیک ہونا انتہائی لازمی ہے ۔ لہذا آپ ریاستی ذمہ داروں سے گزارش ہے اس تتا پانی کے مقام پر فوری پل تعمیر کیا جائے اور دوسری طرف سے روڈ کو بھی بنایا جائے ۔بہت ہی آسانی سے یہ دونوں کام ہوسکتے ہیں ۔گلگت بلتستان کے غریب عوام اور سیاحوں کو اس عذاب اور مصیبت سے نکالنے کے لیے جلد از جلد ہنگامی بنیادوں پر متبادل پل اور روڈ دونوں تعمیر کیا جائے ۔۔

برادرمیجر سیف اللہ سمیت دیا مر گلگت بلتستان کے تمام ترقی پانے والے کرنل صاحبان اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہ...
26/02/2021

برادر
میجر سیف اللہ
سمیت دیا مر گلگت بلتستان کے تمام ترقی پانے والے کرنل صاحبان اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ
ھمیں صراط مستقیم پر چلتے ہوئے ملک وملت کی بقاء و
سلامتی کے لئے صحیح معنوں میں کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address


Telephone

+923555666629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram sanjuo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share