Ahmedsohail07

  • Home
  • Ahmedsohail07

Ahmedsohail07 � Living, learning & growing every day �
(2)

06/08/2026

دہلی کالونی لائن نمبر سات میں پانی والے پر تشدد کی مزید وڈیو۔ پیج کو موصول جس میں دیکھا جاسکتا ہے پولیس سے مشابہ ون ٹو فائیو۔ پر تین لڑکے آئے اور آتے ہی تشدد شروع کردیا اور برے طریقہ سے غریب پر ظلم کیا جس میں اس کا فون بھی گیا جس کی قیمت چالیس سے پچاس ہزار کی ہے جو کہ بلیو شرٹ والے نے اٹھایا وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےمبینہ زرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چلانے والا مبینہ طور پر محسن نامی شخص ہے جو اپنے آپ کو وکیل بتاتا ہے جبکہ یہ کسی وکیل کے آفس میں کام کرتا ہے
اہل علاقہ کی تمام پڑھے لکھے پروفیشنل وکلا سے اپیل ہے کہ ایسے لوگوں کو سدباب کریں اور آفس میں رکھے لوگوں پر نظر رکھیں کہ وہ کہیں آپ کو بدنام کرنے کا سبب تو نھیں بن رہے۔ علاقہ پولیس بھی نوٹس لے کہ یہ کس طرح پولیس کی بائیک یا پولیس سے مشابہ موٹر سائیکل لے کر دندناتے پھر رہے ہیں جبکہ مبینہ طور ہر ان کا نام قبضہ۔ بدمعاشی اور منشیات فروشی جیسے جرائم میں آتا ہے اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں

Jumma Mubarak
31/07/2026

Jumma Mubarak

31/07/2026

Barish or Mini Vlog 😁

31/07/2026
29/07/2026

Or kro Scroll 📜😁 ?

میرپور💔😢
29/07/2026

میرپور💔😢

28/07/2026

Dancing with the rain, smiling with the soul.

26/07/2026

Home Town 🏡

25/07/2026

Weather ☁️

10/07/2026

The best time to begin is now. ⏳

Address


Telephone

+923150056191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmedsohail07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share