GPS Dapoona, Khudu Khel, Buner

GPS Dapoona, Khudu Khel, Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Dapoona, Khudu Khel, Buner, Art, Dapoona, Totali.

🌹 مبارکباد و خوش آمدید 🌹تمام اسٹاف کی جانب سےمسٹر اعجاز زمان اور مسٹر وقار خان کو PST کی آڈر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے ب...
21/05/2026

🌹 مبارکباد و خوش آمدید 🌹
تمام اسٹاف کی جانب سے
مسٹر اعجاز زمان اور مسٹر وقار خان کو PST کی آڈر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
ہم آپ دونوں کو GPS Dapoona میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے، مزید کامیابیاں حاصل کرنے اور تعلیم کے میدان میں بہترین خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
✨ Welcome to GPS Dapoona Family ✨

Annual exam 2026 (2nd semester)
11/05/2026

Annual exam 2026 (2nd semester)

Date sheet  for examination 2026 semester 2 government primary school Dapoona
07/05/2026

Date sheet for examination 2026 semester 2 government primary school Dapoona

سلام ٹو پاک آرمی 🇵🇰پاک آرمی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور خراجِ تحسین کے لیے SDEO میل سب ڈویژن خدوخیل جناب مختیار خان صاحب ک...
07/05/2026

سلام ٹو پاک آرمی 🇵🇰

پاک آرمی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور خراجِ تحسین کے لیے SDEO میل سب ڈویژن خدوخیل جناب مختیار خان صاحب کی موجودگی میں جی پی ایس ڈپو نہ طوطالئی خدوخیل میں ایک پُروقار واک کا انعقاد کیا گیا۔

ہم اپنی بہادر پاک آرمی، پاک نیوی اور پاک ائیرفورس کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ہماری افواجِ پاکستان دشمن کے ہر ناپاک عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہتی ہیں۔

پاکستان نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ جذبۂ ایمان، اتحاد اور بہادری کے سامنے بڑی سے بڑی طاقت بھی شکست کھا جاتی ہے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو بھی شکست دے کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر صاحب کو اُن کی بہترین قیادت، بہادری اور وطن سے محبت پر خصوصی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

🇵🇰 پاک آرمی ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰 پاک نیوی ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰 پاک ائیرفورس ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد

Prize distribution ceremony
31/12/2025

Prize distribution ceremony

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈپونہ طوطالئ میں آج یومِ تشکر بڑے جوش وخروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔آج سکول اسمبلی کا آغاز ...
16/05/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈپونہ طوطالئ میں آج یومِ تشکر بڑے جوش وخروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔آج سکول اسمبلی کا آغاز حسب معمول تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا اور اسمبلی کے آخر میں نعرۂ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے ولولہ انگیز نعرے بلند کئے گئے۔آخر میں قومی یکجہتی اور سلامتی کیلئے اختتامی دعا مانگی گئ۔

29/03/2025
Result day and prize distribution
29/03/2025

Result day and prize distribution

Prize Distribution of Sports Week Totalai Zone at Govt. Primary School Dapoona, K.K, Buner
01/12/2024

Prize Distribution of Sports Week Totalai Zone at Govt. Primary School Dapoona, K.K, Buner

Address

Dapoona
Totali
23434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Dapoona, Khudu Khel, Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category