GIK Topi

GIK Topi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GIK Topi, Arts and entertainment, Topi.

06/08/2026

ماں تو ماں ھوتی ہے

17/07/2026

Rawange@18@07@2026 zamung Qare sab pa douaganou ke yad satey Allah pak war ta saffar asan ke ameen.

⛽ عوام کے لیے ایک اور خوشخبری، حکومت کا ریلیف پیکج جاری!پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دیتے ہ...
04/07/2026

⛽ عوام کے لیے ایک اور خوشخبری، حکومت کا ریلیف پیکج جاری!

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1.97 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 جولائی سے نافذ ہونے والی نئی قیمتوں کے تحت:
✅ پیٹرول: 297.53 روپے فی لیٹر
✅ ہائی اسپیڈ ڈیزل: 309.50 روپے فی لیٹر

حکومتی مؤقف کے مطابق عالمی منڈی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کا فائدہ براہِ راست عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی سے نہ صرف سفری اخراجات میں کمی متوقع ہے بلکہ اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل کے اخراجات کم ہونے سے عام شہری کو بھی ریلیف ملنے کی امید ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت معاشی استحکام، عوامی ریلیف اور مہنگائی میں کمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

📢 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، اور یہ خبر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر شہری تک یہ اہم اطلاع پہنچ سکے۔

23/06/2026

قدردان استازان

نیا سال مبارک۔1448
16/06/2026

نیا سال مبارک۔1448

Wow
02/05/2026

Wow

📢 حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم گردیا 🚦،،،💔😭💔
24/04/2026

📢 حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم گردیا 🚦
،،،💔😭💔

زمونگ پہ دی کلی علاقو کی اکثر چی زنانہ کلہ کپڑی وینزی نو بیا یی ورتہ بہر رسی تڑلی وی او پہ ھغہ پڑی د پاسہ ھغہ کپڑی غوڑوی...
31/01/2026

زمونگ پہ دی کلی علاقو کی اکثر چی زنانہ کلہ کپڑی وینزی نو بیا یی ورتہ بہر رسی تڑلی وی او پہ ھغہ پڑی د پاسہ ھغہ کپڑی غوڑوی یعنی وراچوی یی پری ۔
نو کہ د نارینہ خلقو کپڑی وی او د کور نہ بہر وی ھغہ خیر دے ، خو کہ د زنانہ کپڑی بہر غوڑوی نو ھغی کی احتیاط پکار دے زکہ اکثر پری بہر د پردو نامحرم خلقو نظر لگی ۔
او د زنانہ کپڑی ھم ستر عورت دے برآے مہربانی کوشش اوکئ چی بہر د نارینہ کپڑی غوڑوئ او د کور پہ صحن کی د زنانہ کپڑی غوڑوئ چی د نور چا نظر پری نہ لگی ۔
کیدے چی زما دا خبرہ پہ تاسو بدہ ولگی خو معزرت غواڑم زما د ذہن مطابق بہر غوڑول صحیح کار نہ دے ۔

✍️

یہ بچا ورثا کو مل گیا اپ سب کابہت شکریا
10/01/2026

یہ بچا ورثا کو مل گیا اپ سب کابہت شکریا

31/12/2025

Happy new year from Govt
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GIK Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share