14/03/2026
سعودیہ میں بسنے والے یہ مزدور میرے دل کے بہت قریب ھیں اگر ان سے کوئی غلطی ھوئی ھے تو پلیز انہیں معاف کر دیں اور جیلوں سے رھا کر کے وطن واپس بھجوا دیں۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کی محمد بن سلیمان سے گزارش۔۔۔!!!!!!
تصویر کا دوسرا رُخ ۔۔۔۔۔
یہ سارے مزدور اپنے پاس گروی رکھ لیں ان کے بدلے مجھے قرض دے دیں پلیز۔۔۔وزیر اعظم فارم 47 شہباز شریف