25/06/2023
اگر آپ کو ان کے لاپتہ ہونے کا افسوس اس لیے نہیں ہے کہ یہ امیر تھے اور آپ کو لگتا ہے ان کے پاس حرام کا پیسہ تھا اس لیے مریں جئیں ہمیں فرق نہیں پڑتا تو آپ ذہنی بیمار ہیں آپ کو علاج کی ہمدردی کی سخت ضرورت ہے۔
#وقارعظیم