14/09/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ/ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق
پیرمحل: رجانہ روڈ بائی پاس پر ریت والی ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا، جانبحق شخص کی شناخت محمد یاسین ولد محمد یوسف سکنہ چک نمبر 674/15 گ ب کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا