Rj Wardan

Directions Contact the establishment

Rj Wardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rj Wardan, Video game, Timurgara.

20/09/2026

Lka baran ghondi

14/09/2026

Khud ko Mai u khodo

13/09/2026

Allah o akbar

11/09/2026

Come and visit

10/09/2026

Mor aw plar 🥹🥹

یہ سلسلہ فوری بند کیا جائیں 📢 اہلِ لوندخوڑ اور کالج انتظامیہ کے نام اہم اپیل 📢🏫 لوندخوڑ ڈگری کالج انتظامیہبالخصوص بی ایس...
05/09/2026

یہ سلسلہ فوری بند کیا جائیں
📢 اہلِ لوندخوڑ اور کالج انتظامیہ کے نام اہم اپیل 📢

🏫 لوندخوڑ ڈگری کالج انتظامیہ
بالخصوص بی ایس پروگرام کے طلبہ و طالبات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تعلیمی ادارے میں تعلیم، حیا، احترام اور نظم و ضبط کو اولین ترجیح دی جائے۔

📵 کالج انتظامیہ سے درخواست ہے کہ طلبہ و طالبات کی بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز بنانے یا سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی حوصلہ شکنی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں، تاکہ کسی طالب علم کی عزتِ نفس اور نجی زندگی متاثر نہ ہو۔

🎓 تعلیم ضرور حاصل کریں، مگر حیا، عزت اور ذمہ داری کے ساتھ۔

⚠️ پرنسپل صاحب اور کالج انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
ایسے اقدامات کیے جائیں کہ کالج سے متعلق کسی بھی طالب علم کی نامناسب یا غیر مجاز تصویر/ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی نوبت نہ آئے۔

🤝 ہمارا مقصد کسی فرد کو تنقید کا نشانہ بنانا نہیں بلکہ تعلیمی ماحول کو محفوظ، باوقار اور مثبت بنانا ہے۔

شکریہ

03/09/2026

Amazing view

30/08/2026

Allah hmari madad frma

Masha Allah
28/08/2026

Masha Allah


Address

Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Wardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rj Wardan:

Shortcuts

Share