Iqrar Worlds

Iqrar Worlds worlds

15/10/2025

پاکستان بھر میں افغان مہاجرین کو 7 دن میں گھر، کاروبار، دکانیں خالی کرنے کا حکم

07/08/2025

لاہور میں 2000 کا چالان ہونے پر خود کو جلانے

05/08/2025

انسانیت بلکل ختم ہو چکی ہے جس کے پاس جتنی طاقت ہے وہ اپنی فرعونیت دیکھا ریا ہے کمزور پر

27/07/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ترنول میں موجود ایک فارم ہاؤس پر گدھے رکھے گئے تھے، جہاں سے چھاپے کے وقت بڑی تعداد میں گدھے برآمد بھی ہوئے ہیں۔

چھاپے کے دوران ذبیحہ گدھوں کا گوشت بھی برآمد ہوا جس کو موقع پر ہی تلف کردیا گیا جبکہ زندہ گدھوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

26/07/2025

دل خوش کر دیا🌹
طاقت اور پیسے پر غرور کرنے والے کے ساتھ یہی ہونا چاہیے

وڈیو شاہد پڑوسی ملک کی ہے لیکن اہل محلہ کا اتحاد مثالی ہے

22/07/2025

سوشل میڈیا کی پاور شیتل بلوچ کا بھائی گرفتار
بلوچستان میں جوڑے کو قتل کرنے والے دو بندے گرفتار
معافی دے تا وائی🙂

22/07/2025

😭😭😭😭

12/02/2024

جو بندہ ایمانداری سے جیت نہیں سکتا
وہ بندہ ایمانداری سے ملک چلائے گا۔
نہ سمجھنے والوں کو 21 توپوں کی سلامی

Address

Timurgara
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqrar Worlds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share