Muhammad Nadeem Bubbar

Muhammad Nadeem Bubbar تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کو اس پیج میں انویٹ کریں اور پیج کا لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

#پیج ایڈمن

محمد ندیم ببر

دھڑ کتا تھا کبھی ، اب کانپتا ہے دل !
15/01/2021

دھڑ کتا تھا کبھی ، اب کانپتا ہے دل !

لوگ کہتے ہیں ہم مر کیوں نہیں جاتے ہیں؟ابھی کوئی مرنا باقی ہےخوف خدا مر گیا ضمیر مر گیا انسانیت مر گئیشرم مر گئی لحاظ مر ...
13/11/2020

لوگ کہتے ہیں ہم مر کیوں نہیں جاتے ہیں؟
ابھی کوئی مرنا باقی ہے
خوف خدا مر گیا
ضمیر مر گیا
انسانیت مر گئی
شرم مر گئی
لحاظ مر گیا
ساتھ ہی انسان مر گیا
جو گھسیٹ رہے ہیں یے روح کیچڑ کا پتلا ہے

12/11/2020
*درنده صفت انسان*کشمور میں بچی سے زیادتی کیس *کشمور : چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار*شہر کشمور ...
12/11/2020

*درنده صفت انسان*

کشمور میں بچی سے زیادتی کیس

*کشمور : چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار*

شہر کشمور میں ماں اور 4 برس کی بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی"
آپ ہر روز نئے واقعے سنتے ہیں
دیکھتے ہیں۔یہاں آپکو ہر واقعہ پچھلے واقعے کا رکارڈ توڑتا دکھائی دیگا۔
وطن میں بھوک افلاس کے مارے لوگوں کو روٹی وحشت کا نشانہ بنا رہی ہے تو کہیں اختلاف ان کو سولی چڑھا رہا ہے۔

یہ واقعہ کشمور کا ہے جہاں 25 اکتوبر کو جناح ہاسپیٹل سے کراچی رہائشی تبسم جسے نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کر کے کشمور لایا گیا۔
جس کے ساتھ 4 برس کی بیٹی علیشا بھی ساتھ تھی۔

وحشت کی انتہا یہ ہے کہ معصوم بچی کی حالت غیر ہوگئی پھر بھی وہ اس سے زیادتی کرتے رہے۔ بالآخر تبسم کو اس شرط پہ چھوڑا کہ آپ دوسری لڑکیاں لے آئیں۔ تبسم نے پولیس کو بتایا پولیس نے بچی کو بازیاب کرا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی گروہ کا پتا لگایا جا رہا ہے...

میری روح کانپ جاتی کہ اس وطن میں غلیظ انسانوں کےروپ میں حیوان بستے ہیں ، آخر اس کی کیا وجوہات ہیں جو انسان اتنا گر گیا ہے ؟ کہ جانوروں سے بھی بدتر ہو گیا ہے ،
وحشی درندو تم کو اس معصوم پر زرا بھی رحم نہین آیا ۔
ظالموں اللہ پاک تم کو تباہ و برباد کرے.

12/11/2020
11/11/2020

شکریہ ہمارے چینل کو وقت دینے کا اور ویڈیوز دیکھنے کا اس طرح کی مزید بہترین سرائیکی زبان کی پیاری خوبصورت اور دلکش ویڈیوز ولوگ دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبس...

اس نے جب جدا کیا مجھے خد سے..،سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی  ''''!
11/11/2020

اس نے جب جدا کیا مجھے خد سے..،

سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی ''''!

کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا!
07/11/2020

کہیں دو دل جو مل جاتے، بگڑتا کیا زمانے کا!

جو خود نہیں بولتا اس کا صبر بولتا ہے !
04/11/2020

جو خود نہیں بولتا اس کا صبر بولتا ہے !

Address

Tibbi Lundan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadeem Bubbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Nadeem Bubbar:

Shortcuts

Share