30/04/2026
درخت لگانا صدقہ ہے | خوبصورت حدیث مبارکہ 🌱حدیث مبارکہ 🌿
درخت لگانا اور پودے اُگانا صرف ماحول کے لیے نہیں بلکہ یہ صدقہ بھی ہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"اگر قیامت قائم ہونے لگے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں ایک پودا ہو تو وہ اسے لگا دے۔"
آئیں ہم بھی درخت لگائیں اور زمین کو خوبصورت بنائیں 🌍💚