AsadMalghani777

AsadMalghani777 سب دی خیر
سب دا بھلا

18/08/2025

چھوٹے ہاسے ۔۔
اماں ابا بھینڑ بھرا
سب ہکی چلہہ تے باہندے ہاسے

12/08/2025

مونجھ گالہی بلا ہے ول آسی

22/07/2025

شاعری : یسین صابر

درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہےمیں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتااے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنیاُجڑے ہوئے ل...
12/02/2025

درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا

اے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنی
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا

تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگکس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیںپروین شاکر🥀
31/12/2024

تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں

پروین شاکر🥀

I have reached 19K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/12/2024

I have reached 19K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

مشکلوں کا پوچھنے والے کو کیا بتلاؤں میںمسئلے ایسے بھی ہیں میرے جو حل ہوتے نہیںمقیل بخاری
23/05/2024

مشکلوں کا پوچھنے والے کو کیا بتلاؤں میں
مسئلے ایسے بھی ہیں میرے جو حل ہوتے نہیں

مقیل بخاری

توݨے دِھکڑے دھوڑے کھاندڑی آںتیݙے نام  تُوں مُفت  وِکاندڑی آںتیݙے باندیاں دی میں باندڑی آںتیݙے   در  دے  کُتیاں  نال  ادب...
22/05/2024

توݨے دِھکڑے دھوڑے کھاندڑی آں
تیݙے نام تُوں مُفت وِکاندڑی آں
تیݙے باندیاں دی میں باندڑی آں
تیݙے در دے کُتیاں نال ادب

(خواجہ فرید)

Today the best Photo⚡ ❤‍🩹










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

کوئی موسم ہو ، دل میں ہے تمھاری یاد کا موسمکہ بدلا ہی نہیں جاناں تمھارے بعد کا موسمامجد اسلام امجد
15/05/2024

کوئی موسم ہو ، دل میں ہے تمھاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمھارے بعد کا موسم
امجد اسلام امجد

01/04/2024

آ واز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم اتنے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے

23/03/2024

دل جنہیں شئے ہئی امان رکھ چھوڑس🥰

22/03/2024

غمِ دنیا ستائے تو مدینہ یاد آتا ہے
کوئی ہمکو رُلائے تو مدینہ یاد آتا ہے

سوا تیرے غریبوں کا سہارا کون ہے آقاﷺ
مدینے کوئی جائے تو مدینہ یاد آتا ہے

Address

تونسہ شریف
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsadMalghani777 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share