13/06/2026
Booking 03000353990
شاہی قلعہ شادی ہال ٹنڈو الہٰیار ہر قسم کی تقریبات کے لیے ایک بہترین اور شاندار مقام ہے۔ خوبصورت ماحول، بہترین انتظامات اور اعلیٰ سہولیات کے ساتھ آپ کی خوشیوں کو یادگار بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار۔
شادی، ولیمہ، سالگرہ، مہندی، کارپوریٹ ایونٹس اور دیگر تمام تقریبات کے لیے شاہی قلعہ آپ کی پہلی پسند۔
اپنی خوشیوں کو شاہی انداز میں منائیں!