Esh writes

Esh writes Baaghi

20/08/2024
اے مصور تجھے میں استاد مانوں گادرد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ #آئرا🥀. . . .                                           ...
19/08/2024

اے مصور تجھے میں استاد مانوں گا
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ

#آئرا🥀. . . .




*    🖤 بہت کچھ کہنا تھا تجھ سے لیکن🖤تو حال نہ سمجھا تو بات کیا سمجھے گا
19/08/2024

* 🖤 بہت کچھ کہنا تھا تجھ سے لیکن🖤
تو حال نہ سمجھا تو بات کیا سمجھے گا

-" وہ مسکراتا تو  ہے پر کبھی خوش نہیں ہوتا 🙂وہ باتیں تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے دل کی کچھ نہیں بتاتا۔۔🖤🥀
19/08/2024

-" وہ مسکراتا تو ہے پر کبھی خوش نہیں ہوتا 🙂
وہ باتیں تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے دل کی کچھ نہیں بتاتا۔۔🖤🥀

ایک تم ھو کہ ہم پہ حاوی ھو ورنہ ...ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے ___🖤
16/08/2024

ایک تم ھو کہ ہم پہ حاوی ھو ورنہ ...
ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے ___🖤

میں جانتی  ہوں کہ جس دن وہ بہت تھک جائے گاجب اُسے بات کرنے کے لیے کوئی بھی شخص میسر نہیں ہوگا تو وہ ایک نمبر ڈائل کرے گا...
16/08/2024

میں جانتی ہوں کہ جس دن وہ بہت تھک جائے گا
جب اُسے بات کرنے کے لیے کوئی بھی شخص میسر نہیں ہوگا تو وہ
ایک نمبر ڈائل کرے گا
اور کہے گا مل سکتی ہو؟ تمہاری ایک چائے
اُدھار ہے مجھ پر
اور میں چُپ چاپ بغیر کسی کو بتائے
اُس سے ملنے نکل جاؤں گی
کیونکہ وہ میری عادت کو جانتا ہے
میں کوئی سوال نہیں کروں گی
بس اُسے چُپ چاپ سُن لوں گی
لیکن میں چاہتی ہوں کہ یہ دن کبھی نہ آئے
میں کبھی اُسے بے بس نہ دیکھوں
لیکن ہونی کو کون روک سکتا ہے
یا روک سکا ہے ✨🍁

بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیبؔ ہم بہترین دِن بھی گنواتے چلے گئے!🖤
16/08/2024

بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیبؔ
ہم بہترین دِن بھی گنواتے چلے گئے!🖤

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھوہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہےیہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئییہ دوسرا  ،،، ...
15/08/2024

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے

یہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا ،،، اُسے ہر دوسرا میسر ہے...!!
🖤

یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ محبوب بہترین ہی ہوتا ہے محبوب برا بھی ہو سکتا ہے اور گنہگار بھی ، محبت کا کام ہے بس اپنا لی...
15/08/2024

یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ محبوب بہترین ہی ہوتا ہے محبوب برا بھی ہو سکتا ہے اور گنہگار بھی ، محبت کا کام ہے بس اپنا لینا ۔ ہر عیب کو ڈھانپ لینا ۔ محبت محبوب کو بدلنے کا نام نہیں ہے بلکہ اُس کو موجودہ شکل میں قبول کرنے کا نام ہے ۔

زندگی بعض دفعہ ہمیں ایسی جگہ پر لے اتی ہے یہاں اگے بڑھنے سے تکلیف ہوتی ہے پیچھے ہٹنا تکلیف دیتا ہے اور کھڑے رہنا بھی جان...
15/08/2024

زندگی بعض دفعہ ہمیں ایسی جگہ پر لے اتی ہے یہاں اگے بڑھنے سے تکلیف ہوتی ہے پیچھے ہٹنا تکلیف دیتا ہے اور کھڑے رہنا بھی جان لیوا ہوتا ہے

Address

Tando Allahyar
Tando Allahyar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923313775551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esh writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Esh writes:

Share

Category