17/08/2026
گرین سٹی واٹر پارک ٹنڈوآدم کل 2026-08-18 بروز منگل سے بند رہے گا
دوسرے شہر سے آنے والے شہری آنے کی زحمت نا کریں
واٹرپارک دوبارہ کھلنے کی اطلاع اسی پیج پر دی جائے گی۔
منجانب: گرین سٹی واٹرپارك ٹنڈوآدم انتظاميه