Honey sial

Honey sial civil work (surveyor )

24/06/2026

میں تمھاری زندگی میں تمھارے آگے والے دو دانت کی طرح ہوں اگر ایک دفعہ چلا گیا تو کبھی زندگی میں ہنس نہیں پاؤ گے
😁😁😁

24/06/2026

بیگم:”یہ کھڑکی کا شیشہ آپ کی وجہ سے ٹوٹا ہے

شوہر:” کیا بات کر رہی ہو بیگم،یہ بیلن تم نے مارا تھا کہ میں نے؟

بیگم:” ھاں ، لیکن آپ آگے سے ہٹے تو ہی شیشے کو لگا ,پھر کس کی وجہ سے ٹوٹا ؛؟

😂😂🧐🧐

23/06/2026
20/06/2026

زندگی میں کبھی انجینئرز کی بد دعا نہ لینا , یہ پڑھے لکھے ملنگ ہوتے ہیں😅✍

18/06/2026

افسوس تو تب ہوتا ہے جب آپ کو پتہ چلے کہ آپ کے قرض دار ناران کاغان گھومنے گئے ہیں

18/06/2026

I'm not a perfect friend,I can make mistake anytime.But still, I love those people who stay with me after knowing Real personality behind me

16/06/2026

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔ "مداخلت" کا نہیں ...❤️ 😌

16/06/2026

کسی کا حق کھا کر آپ بادام نہیں کھا سکتے
ہمیشہ دوائیاں ہی کھانی پڑتی ہیں

15/06/2026

امیر اور غریب میں فرق
امیر اپنے کتے کو بچہ کہتے ہیں اور غریب اپنے بچے کو کتا کہتے ہیں
😄😄😄😄

14/06/2026

غریبی مرد کو ننگا کر دیتی ہے اور
پیسہ عورت کو

Address

Rahim Yar Khan
Talbani
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honey sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Honey sial:

Share

Category