Govt Middle School Sarai Payeen

Govt Middle School Sarai Payeen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Middle School Sarai Payeen, Escape Game Room, Sarai Payeen Talash Dir Lower, Talash.

عثمان اور ساتھی  پشتو  زبان میں  ملی نغمہء پیش کرتے ہوئے
01/10/2025

عثمان اور ساتھی پشتو زبان میں ملی نغمہء پیش کرتے ہوئے

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پائین تالاش میں ماہانہ  بزم ادب کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرم کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا ...
01/10/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پائین تالاش میں ماہانہ بزم ادب کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرم کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔پروگرام کی صدارت ہیڈ ماسٹر سکول ھذا محترم برہان الدین صاحب نے کی ۔ اس پروگرام میں جماعت ششم ،جماعت ہفتم اور جنت ہشتم کے طلبہ وطالبات نے باری باری الگ الگ پروگرام پیش کئی۔ پروگرام میں جماعت ششم،جمات ہفتم اور جماعت ہشتم کے طلبہ وطالبات کے ۔درمیان حسن قرات ٫ نعت شریف ملی نغمے اور قومی ترانے میں مقابلے کئی گئے اسکے علاؤہ طلبہ وطالبات نے پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہیڈ ماسٹر سکول ھذا نے بچوں کی کوششوں کو سراہا، پروگرام میں استاد محترم آفتاب صاحب نے طلبہ سے لیئے گئے محتلف ٹیسٹوں کا رزلٹ پیش کیا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دی ۔ اخر میں بزم ادب انچارج ریاض محمد نے بچوں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ادبی سرگرمیوں کے اہمیت کو اجاگر کیا

26/09/2025

اردو تقریر کے مقابلوں کے لیئے بچوں ک تیاری

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پا ئیں میں فہم قرآن وسنت کلاس  کے شرکاء سے مفتی ذاکر اللہ صاحب اور شیخ القرآن  والحدیث مو لانا جا...
17/09/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پا ئیں میں فہم قرآن وسنت کلاس کے شرکاء سے مفتی ذاکر اللہ صاحب اور شیخ القرآن والحدیث مو لانا جاوید اقبال صاحب مخاطب ہیں آج کا موضوع تھا ،،محنت اور کامیابی کی بنیادی عناصر

آج بمورخہ  15/09/2025 کو گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پا ئیں میں تین روزہ فہم قرآن کلاس کا  آغاز کیاگیا۔جسمیں بچوں کے ساتھ سات...
15/09/2025

آج بمورخہ 15/09/2025 کو گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پا ئیں میں تین روزہ فہم قرآن کلاس کا آغاز کیاگیا۔جسمیں بچوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین کو بھی شریک کیا گیا تھا ۔پہلی دن کا موضوع تھا بچوں کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں ۔ کل کا موضوع ہے ،، سیرت النبی اور نئی نسل کی ذمّہ داریاں

18/08/2025
گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پائین تالاش میں ماہانہ  بزم ادب کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرم کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا ...
02/06/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پائین تالاش میں ماہانہ بزم ادب کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرم کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔پروگرام کی صدارت استاد محترم بحت روان صاحب نے کی ۔ پروگرام میں جماعت ششم،جمات ہفتم اور جماعت ہشتم کے طلبہ وطالبات کے درمیان حسن قرات ٫ نعت شریف ملی نغمے اور قومی ترانے میں مقابلے کئی گئے اسکے علاؤہ طلبہ وطالبات پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،استاد محترم حنیف اللہ صاحب اور محترم بہاوالدین صاحب نے تعلیم اور نظم ونسق کے موضوع پر خطاب کیا ۔ جما عت ہشتم کے طالب علم جواد احمد نے اپنے پینٹنگ کو پروگرام میں پیش کیا اور اساتذہ سے داد وصول کیا ا۔خر میں بزم ادب انچارج ریاض محمد نے بچوں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ادبی سرگرمیوں کے اہمیت کو اجاگر کیا استاد ث شیر خان صاحب نے پروگرام کا اختتام دعا سے کیا ۔

گورنمنٹ مڈل سکول  سرائی پائین تالاش میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا علان اور تقریب تقسیم  انعامات۔ GMS
10/04/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سرائی پائین تالاش میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا علان اور تقریب تقسیم انعامات۔ GMS

Address

Sarai Payeen Talash Dir Lower
Talash
18700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Middle School Sarai Payeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share