09/03/2026
Construction Workers Talagang
یہ گروپ Talagang کے تمام کنسٹرکشن ورکرز کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں پینٹر، مستری، مزدور، الیکٹریشن، پلمبر، کارپینٹر اور بلڈنگ سے متعلق دوسرے کام کرنے والے لوگ شامل ہو سکتے ہیں۔
اس گروپ کا مقصد یہ ہے کہ
✔️ ورکرز کو آسانی سے کام مل سکے
✔️ لوگوں کو اچھے کاریگر مل سکیں
✔️ سب کاریگر ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں
براہ کرم گروپ میں صرف کام سے متعلق پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کا احترام کریں۔
شکریہ 👷♂️🤝
https://chat.whatsapp.com/DAdck9jmciG9j9NfxbYVa1?mode=ems_copy_t