11/07/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
سوات سٹینڈرڈ سکول اینڈ کالج اوڈیگرام سوات کے محترم استاد سر شیر عالم خان صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
فاتحہ خوانی محلہ اخوند بابا بلوگرام سوات میں کی جارہی ہے۔