14/06/2026
🎉 الحمدللہ! 🎉
شمع ماڈل سکول اینڈ کالج، چپریال کی آگاہی پر مبنی ویڈیو نے Facebook پر 1 Million Views کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
یہ کامیابی آپ سب کے اعتماد، محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔ ہم ہر اس فرد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جس نے ہماری ویڈیو دیکھی، پسند کی، شیئر کی اور مثبت پیغام کو آگے پہنچایا۔
ان شاء اللہ ہم مستقبل میں بھی تعلیم، تربیت اور معاشرتی آگاہی کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
❤️ شکریہ ہمارے تمام سپورٹرز