28/05/2026
تکبیراتِ تشریق صرف الفاظ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی بڑائی اور بندگی کا خوبصورت اظہار ہیں۔
آئیں ان مبارک دنوں میں اپنی زبانوں کو ذکرِ الٰہی سے معطر کریں اور ہر نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق پڑھنے کی عادت بنائیں۔ 🤍✨
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ 🌿