30/06/2025
شیرہ غنڈ پریمئر لیگ میں تاریحی میچ ہوا حسن ٹایگرز نے پحتون زلمی کو 190 رنز پہاڑ جیسا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں پحتون زلمی کے سلمان سلو نے ون مین آرمی شو کرتے ہوئے ٹارگٹ کو 2 آورز پہلے چیس کیا سلمان سلو نے 25 بالز پر 101 رنز بنائے اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا.
اس طرح ویڈیو بنانے کے لیے 03015398541 پر رابطہ کریں