Khalil Ahmed Khan VLogs

Khalil Ahmed Khan VLogs پورے ملک میں رونما ہونے والے واقعات سے باخبر رہنے کیلئے پیج کو فالو کریں۔
شکریہ 💐

15/08/2024

14 اگست 🇵🇰کی شام ۔۔۔۔۔ بچوں کے نام✅

15/08/2024

((ضلع صوابی میڈیا))
14 اگست البیلا کی صورتحال ۔۔۔۔۔ عوام جوش میں آپے سے باہر۔۔۔۔۔ ڈمتوب و کنجرتوب عروج پر۔۔۔ پاکستان کی آزادی کا آزاد ڈانس۔۔۔۔۔ نوجوانوں نے اپنی ہڈیاں تک آزاد کردیں۔۔۔۔ دیکھئے مولانا بجلی گھر رحمۃ اللہ کا تبصرہ۔۔۔۔۔
مزید اپڈیٹس کیلئے پیج کو فالو کریں شکریہ 👍

11/08/2024

میٹرک امتحانات میں نقل کی بھرمار۔۔۔۔😓 جتنا نالائق طالب علم، اتنے ذیادہ نمبرات۔۔۔۔💯 90 فیصد طلباء نقل میں ملوث۔۔۔ والدین اور اساتذہ بھی شامل۔۔۔۔ کیا یہ لوگ کل ملک چلائیں گے ؟؟؟ حکام سے کاروائی کی درخواست۔۔

07/08/2024

صبح کا بہترین آغاز۔۔۔۔ تلاوت قرآنِ حکیم سے کریں۔۔
ضلع صوابی میں ہلکی بارش شروع۔۔۔۔یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم و کرم اور فضل فرما۔۔۔

06/08/2024

((ضلع صوابی میڈیا))
شاہ منصور ٹاؤن شپ میں عوام کا سمندر۔۔پورے پاکستان سے لوگ اُمڈ آئے۔۔ ضلع صوابی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ،،،،،، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی موجود۔۔۔۔۔ کالا گاؤں کی طرف سے چئیر مین کالا "عمران خان" کی سربراہی میں قافلہ پہنچ گیا۔۔۔۔۔
مزید اپڈیٹس کیلئے پیج کو فالو کریں شکریہ 👍

30/07/2024

صوابی امن چوک میں بارش کی وجہ سے نالے کا پانی روڈ پر۔۔۔۔۔ ٹریفک متاثر۔۔۔ شئیر کرکے ٹی ایم اے کو آئینہ دکھائیں۔۔۔👍
مزید ویڈیوز کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ❤️

30/07/2024

صوابی میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری 🌧️⛈️🌩️ روڈ سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے۔۔۔ کالا پُل پھر اُڑ گیا۔۔۔ یا اللّٰہ رحم فرما۔۔۔۔۔
تفصیلات کیلئے دیکھئے یہ رپورٹ۔۔۔
مزید ویڈیوز کیلئے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️

29/07/2024

یو ضروری اعلان واورئ📢
ضلع صوابی کالا خورو گیلہ اور ملحقہ علاقہ جات کے لوگ متوجہ ہوں۔ پیہور کینال انتہائی خطرناک۔ بچوں کے جان جانے کا خطرہ۔۔۔۔۔۔

27/07/2024

پاکستانی قوم ایمانداری اور دیانتداری میں 150ویں نمبر پر۔۔۔ یہ خراب حالات اور مہنگائی کے ذمہ دار کون؟؟ کیا ہم خود اس کے ذمہ دار ہیں؟؟ عذاب الٰہی کو دعوت دینے والے اعمال۔۔۔۔
ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اظہارِ رائے کریں۔ مزید معلومات کیلئے پیج کو فالو کریں شکریہ 👍

27/07/2024

ضلع صوابی میڈیا
اعلان گمشدگی 17000 روپے۔۔۔۔ شئیر کرکے غریب آدمی کی مدد کریں۔ گاؤں میاں ڈھیری سے لیکر براستہ "کالا پل" جہانگیرہ روڈ ٹو باچا خان میڈیکل کمپلیکس۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر اطلاع دیں۔ شئیر کرکے ثواب داریں حاصل کریں۔ 03360830211
#صوابی

23/07/2024

ضلع صوابی گاؤں کالا پُل اپڈیٹ۔۔۔۔چئیر مین عمران خان موقع پر موجود۔۔۔۔ کالا پُل کے بارے میں مخالفین کا پروپیگنڈہ بے نقاب۔۔۔ کام زور و شور سے جاری۔۔۔۔پُل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔۔۔
مزید معلومات کیلئے پیج کو فالو کریں شکریہ 👍

23/07/2024

پښتون ور مخکې کئ 😔

Address

Swabi

Telephone

+923360830211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Ahmed Khan VLogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share