Kalu Khan Vines

Kalu Khan Vines ❤❤❤Humanity❤❤❤

17/06/2024

_اِسی لئے اِسلام منع کرتا ہـے کِسی جانور کے سامنے دوسرے جانور کو ذبح کرنے سے ۔ عید الاضحٰی آنے والے ہیں اس بات کا ضرور خیال رکھیں_

_*🩷شکریہ🩷*_

22/03/2024

اللہ ھم سب کی والدین کو لمبی زندگی اور ھمیں ان کے حکموں کے فرمانبدار بنا دے آمین۔۔😭😭

یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیںایک دن تجربے کے لئے اپنے شہر میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے...
18/02/2024

یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیں

ایک دن تجربے کے لئے اپنے شہر میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے ہی کماسکے

خُود تجربہ کیا تو احساس ہوا کہ ایک مزدور دن بھر سخت محنت مُشقت کرکے 500 روپے دہاڑی کما پاتا ھے اور ہم ڈاکٹر صرف ایک پرچی لکھنے کے ہزار سو سے پندرہ سو روپے وصول کرتے ہیں

اُنہوں نے اُسی دن فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ اپنی فیس صرف 100 روپے لیں گے

معاشرے کا ایک اور روشن چہرہ....!!🌹

23/09/2023

👈🏻الله ہم سب کو نظربد سے بچائیں آمین 👏

02/08/2023

👈یااللہ ہم سب کو پانچ وقت کے نمازی بنا دے آمین♥

30/04/2023

کہانی ہے باپ اور بیٹے کی رلا دینے والی کہانی😭😭

13/04/2023

Wow zameer khan kia bat hai aopki😍😘

10/04/2023

اس پرندے کو دھوؤیں والا پرندہ کہا جاتا ہے اور ہر چھ آواز کے بعد ساتویں دفعہ دھواں چھوڑتا ہے۔ رب ذوالجلال کی حیران کن تخلیق …🙏🏾

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalu Khan Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kalu Khan Vines:

Share