Sawabi spin kani

Sawabi spin kani Sawabi kali

31/08/2026

۔ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہیب محمد قریش ملکی امان کی والدہ صاحبہ اس دارِ فانی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

31/08/2026

سید ا لابرار استاذ
كوزلور ے خجره

20/08/2026

د غم خبر
د لاېق کاکا اود فضل رحمان امېرصاحب پلار او خان پرس او علې رخمان تره سیراج بابا وفات شو جنازۍ وخت ندے مقرر

الحمدللہ! سپین کانی محلہ وڈیگرام کے ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا۔ ⚡اہلِ علاقہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم این اے ش...
08/08/2026

الحمدللہ! سپین کانی محلہ وڈیگرام کے ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا۔ ⚡
اہلِ علاقہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم این اے شہرام خان ترکئی اور ایم پی اے مرتضیٰ خان ترکئی کے فنڈز سے سپین کانی محلہ وڈیگرام میں ایک اور نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا ہے۔
نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب سے علاقے میں بجلی کی فراہمی بہتر ہوگی اور اوورلوڈنگ کا مسئلہ کم ہونے کی امید ہے۔
اہلِ علاقہ کی جانب سے پی ٹی آئی تنظیم شہرام خان ترکئی اور مرتضیٰ خان ترکئی کا تہہ دل سے شکریہ۔
عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔

01/08/2026
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ دورہنئی ...
23/07/2026

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تمامترکارروائی، آپ کے قریب تر
بمقام: پاکستان سوشل سنٹر شارجہ
بتاریخ: 25 جولائی 2026 بروز ہفتہ، 8بجے صبح تا 4بجے سہ پہر [مقامی وقت]
لوکیشن:
https:/maps.app.goo.gl/3qTw6RNYrsuwouTs5

وقار خان والد شیر علی کل سے لا پتہ ہے گاؤں سپین کانی اگر کسی کو معلومات ہے تو اس نمبر پر رابط کریں 031896815010317194858...
23/07/2026

وقار خان والد شیر علی
کل سے لا پتہ ہے گاؤں سپین کانی اگر کسی کو معلومات ہے تو اس نمبر پر رابط کریں 03189681501
03171948589

تمباکو کے کھیت میں کام کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 65 سالہ بزرگ جاں بحق، ریسکیو 1122 صوابیصوابی: ملک آباد کے علاقے جہگنات کے ...
18/07/2026

تمباکو کے کھیت میں کام کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 65 سالہ بزرگ جاں بحق، ریسکیو 1122 صوابی

صوابی: ملک آباد کے علاقے جہگنات کے رہائشی 65 سالہ رحمت خان تمباکو کے کھیت میں کام کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ضروری کارروائی کے بعد مرحوم کی میت قانونی کارروائی کے لیے لاہور ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 صوابی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام دوستوں، عزیزوں اور بزرگوں کو انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبید خان، جو ...
17/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام دوستوں، عزیزوں اور بزرگوں کو انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبید خان، جو گزشتہ چار پانچ دنوں سے زیرِ علاج تھے، انتقال کر گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

جن تمام دوستوں، عزیزوں اور بھائیوں نے بیماری کے دوران تعاون کیا، تعزیت میں شرکت کی، یا کسی بھی صورت میں ساتھ دیا، ہم ان سب کے بے حد شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🤲🤲

Address

Spin Kani
Swabi
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawabi spin kani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category